امن ، ۔ ۔ میں بہت چھوٹی تھی تب ۔ ۔مجھے ملتان تو یاد نہیں مگر اپنا گھر ،اور آس پاس کے چند پڑوسی گھر یاد رہ گئے ہیں ۔
اور جب خانیوال تھے تب شاید ملتان سے کچھ بڑی ہوچکی تھی کیونکہ خانیوال کا گھر اور ایریے اور کچھ واقعات مجھے آج تک یاد ہیں اور ہم سب کی تصویریں امی کی المبم میں ابھی تک سیو ہیں...