نہیں سچ بات بتاؤ مجھے ان عاملوں ، پیروں پہ بلکل اعتیبار نہیں ہے ماورہ :rolleyes: میں تو ذرا تمھیں پتا مذاق ہنس کھیل رہی تھی ۔ مگر رئیل لائف میں نہیں مانتی انکو ۔ ( پہلے ہی میرے سسرالیوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی تعویذ گنڈوں کو لے کر ) اور مجھے ایسے کام کرتے اور کروانے آتے نہیں ۔ ۔اورمیں اعتیبار...