سلام سارہ وسلام ،
میں بس ٹھیک ہی ہوں اک ٹانگ میں چل چل کر تھوڑا درد ہورہا ہے کہ کل مہمانوں کو لئے گھومتی رہی تو آج اپنی شاپنگ کو نکلی تھی جینز شرٹ ، اور کچھ جمپر لینے تھے اپنے لئے بس آج وہی لے کر آئی ہوں ۔ اب سب کی تیاری مکمل ہوئی ریلکس ہوئی ۔ ۔
تم سناؤ کیسی ہو ؟