وسلام ، جی ہوچکی تیاری ۔ ۔ ، اب دن گنے ِ جارہے ہیں :grin:
slough سے والتھم سٹو صرف ایک گھنٹہ لگتا ہے آنے میں فرحت ، اور والتھم سٹو سے میری طرف ساؤتھ اینڈ آتے ایک گھنٹہ ۔ ۔ ۔
آپ سمجھ لیں دو ،گھنٹے میں پہنچا جا سکتا ہے اگر ٹریفک نہ زیادہ ہو تو ۔ ۔
میں نے جب ساوتھ ہال شاپنگ کو...
:eek::eek:
مجھے بھولنے ُ کی بیماری ہورہی ہے وہ بھی مٹھائی :confused::eek::eek:
سب کو مبارکیں دے آتی ہوں اور ۔ ۔ اور۔ ۔ ۔اور مٹھائی بھول جاتی ہوں :confused: :eek: :rolleyes:
اسےُ کہنا اسے ہم یاد کرتے ہیں
دئیے جب شام کی دہلیز پہ چلے آتے ہیں
ستارے آسمان پہ جب ٹمٹماتے ہیں
زمین پہ چاندنی پھولوں پہ پڑتی ہے
بہت ہی خوب لگتا ہے
ہم اس دم اپنی آنکھوں میں اسے آباد کرتے ہیں
اسےُ کہنا اسےُ ہم یاد کرتے ہیں ۔ ۔
جناب ستمبر کی اک اپوائنمٹ ۔ ۔ ۔ ۔ نوٹ پلیز :grin:
مجھے یاد سے یاد کروائیے گا ۔ ویسے میں نے الارم بھی لگایا اور کارڈ سامنے لگا رکھا پر کیا پتا ۔ ۔ ۔ :confused: پھر بھی آنکھوں کے سامنے رہے اور بھول جائے ۔:confused: :(