اللہ رکھی (اقراء ) آجکل ان گرمی کی چھٹیوں میں 'vulenteering work
کر رہی ہیں ۔ لائیبری میں big wild read staff member ہے ۔ جسکا کام لائیبیری میں آنے والے بچوں کو reading کروانا ، اور جو پڑھکر آتے ہیں ان سے انہی سٹڈی کے بارے میں سوالات پوچھنا وغیرہ ۔ ۔
اللہ دتی (نمرہ) یہ بھی vulenteering...