شکریہ سارہ ، کیا یاد دلا دیا :( ابھی عید باقی ہے :confused: مطلب عید کی شاپنگ تو ابھی میرے ذہن میں ہی نہ آئی تھی اب تم نے ذکر کیا تو یاد آیا عید باقی ہے ابھی :eek:
خیر بہت سے شلوار سوٹ پڑے ہیں جو پہننے کی باری نہیں آرہی اب عید پر وہی پہن لو ں گی ۔ تم کیا لے رہی ہو اس عید پر ؟ کیا نئا آیا...