مبارکباد ماورا ، سالگرہ،

تیشہ نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 15, 2007

  1. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
  2. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    [​IMG]



    یہ سالگرہ کی پہلے سے تیاریاں سمجھو ۔ ۔ :grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    [​IMG]


    یہ لو پیشیگی سالگرہ گفٹ ۔ ۔ [​IMG] [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    اور یہ کیک ۔ ۔ آخر ابھی بھی تو کچھ کھانے کو چاہئیے ہی نا ۔ ۔ :rolleyes:



    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    سالگرہ مبارک میں اٹھارہ کو ہی وشِ کروں گی ۔ ۔ :rolleyes:

    ماورہ مجھے یاد دلانا یاد سے سترہ کو رات میرے بارہ بجے تاکے میں بھی وقت پر آکر شامل ہوجاؤں گی ۔ یہ نا ہو کہ میں بچاری تیاری میں ہی لگی رہوں اور جب سچ مچ کی سالگرہ آئے تو یاد نا رہے :rolleyes: اس لئے ۔ :grin:
     
  7. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    3,496
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بٹیا کو سالگرہ مبارک ہو

    اللہ کرے کہ پچھلے برسوں میں ہونے والی کوتاہیوں سے سبق سیکھے اور آئندہ غلطیوں سے اللہ پناہ میں رہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    آمین ، ۔۔ :(










    [​IMG]
     
  9. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    ہائے۔۔باجو ابھی تو دو، تین دن رہتے ہیں۔ میری سالگرہ کی اتنی اہمیت کب سے ہو گئی کہ اتنے دن پہلے ہی تھریڈ کھول دئیے گئے ہیں۔:p

    آپ لوگ تیاریاں کریں۔ میں ذرا اپنی تیاری کر آؤں:p


    آمین اور بہت شکریہ فیصل بھائی۔:hatoff:
     
  10. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    آپ منہ تو ایسے بنا رہی ہیں۔ جیسے پچھلے سال میں نے جانے کتنی غلطیاں کی ہیں :rolleyes:ٰ
     
  11. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    باجو، ساری گفٹس جب مجھے مل جائیں گے تو ایک بار ہی شکریہ کروں گی۔:p
     
  12. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892
    اچھا ۔ ۔ تھیک ہے پھر انتظار کرو ، ۔۔ جلدی ہی پہنچتے ہیں تمھیں ۔


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892



    :rolleyes: ' ' کی ہیں ۔ ' ' ؟ مطلب :confused:


    [​IMG] یاد نہیں ۔؟ :rolleyes: [​IMG]




    (مذاق کر رہی ہوں اب سچ مچ نہ غلطیاں ذکر لے بیٹھنا [​IMG]
     
  14. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892



    ہاں تم آرام سے بے فکر ہوکر اپنی تیاری کرو ۔ ۔ ۔ کوئی جلدی نہیں ۔ مگر مجھے رات بارہ بجے ایس ایم ایس کرکے یاد دلا دینا نا :(
     
  15. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    او کے باجو، میں آپ کو ایس ایم ایس کر دوں گی کہ باجو 12 بج گئے ہیں۔ محفل پر آ کر مجھے سالگرہ وش کر دیں۔:grin:


    تفسیر بھائی، آپ کا بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ۔
    میری دعا ہے کہ آپ کا آپریشن کامیاب ہو جائے۔ اور آپ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    :grin:
    مجھے یاد ہے سب ذرا ذرا۔lol لیکن پچھلے سال میں چھوٹی تھی۔ اب ایک سال بڑی ہو گئی ہوں۔ اس لیے اب انشاءاللہ کم از کم پچھلی غلطیاں دہراؤں گی نہیں۔
     
  17. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892



    گڈُ :grin: دیکھا وقت اور حالات کتنا کچھ سیکھا دیتے ہیں انسان کو [​IMG] آگے آگے اور سیکھنے کو ملے گا ۔ :grin:
     
  18. تیشہ

    تیشہ محفلین

    مراسلے:
    21,892



    تھینکس ۔ ۔ :grin: ۔ ۔



    بھئی اب جس نے یہاں مبارکباد دینی ھے وہ اس لنک پر جاکر دے آئے کہ اس لنک ِ کے مطابق ماورہ کی سالگرہ آج کل منائی جارہی ہے ۔ ورنہ صبر ۔ ۔

    http://danishkadaetafseer.org/danis...658&sid=cbb2767f12a31e0613a8debdf0e14c39#8658


    :chalo:
     
  19. امن ایمان

    امن ایمان محفلین

    مراسلے:
    1,788
    موڈ:
    Cheerful
    ہیںںں میں حیران ہورہی تھی کہ ماوراء نے اتناااااااااااااااا بڑا سارا جھوٹ بولا ہے اور مجھے اپنی ڈیٹ آف برتھ غلط بتائی ہے لیکن شکر ہے ایسا نہیں ہوا۔۔:grin:

    میں یہاں 18th کو ہی وش کروں گی انشاءاللہ :)
     
  20. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    32,020
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    ماوراء مجھے پیشگی مبارکباد نہیں دینی ہے۔ ابھی اس معلومات کی رسید دے رہا ہوں۔ اٹھارہ کو اصل مبارک باد دوں گا۔ تب تک بغیر سالگرہ کے ہی ہماری بھی دعائیں وصول کرتی رہو۔
     

اس صفحے کی تشہیر