نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    2016ء آسکر ایوارڈز (88ویں اکیڈمی ایوارڈز) - نامزدگیاں

    تیسرے نمبر پر اپنے فاتح صاحب کی پسندیدہ ترین دی مارشین The Martian ہے۔ کسی زمانے میں فلمیں بنائی جاتی تھیں کہ ایک بحری جہاز ڈوب گیا اور اس کا اکیلا بچنے والا مسافر یا ایک جوڑا کسی ویران جزیرے پر جا پڑا اور جہد للبقا میں مصروف ہو گیا۔ یہ فلم بھی ویسی ہی ہے فرق صرف یہ کہ ایک ویران جزیرے کی بجائے...
  2. محمد وارث

    2016ء آسکر ایوارڈز (88ویں اکیڈمی ایوارڈز) - نامزدگیاں

    ایکشن سے بھر پور میڈ میکس: فیوری روڈ Mad Max: Fury Road دس نامزدگیوں کے ساتھ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے۔ ٹام ہارڈی نے اس فلم میں لیڈ رول ادا کیا ہے۔ اس فلم کی نامزدگیوں میں، بہترین فلم، بہترین ڈائریکٹر، بہترین سینماٹو گرافی جیسے اہم ایوارڈز شامل ہیں۔ 15 کروڑ ڈالر کی لاگت سے بننے والی فلم نے...
  3. محمد وارث

    2016ء آسکر ایوارڈز (88ویں اکیڈمی ایوارڈز) - نامزدگیاں

    2016ء کے آسکر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان 14 جنوری 2016ء کو کیا گیا (نہ جانے عارف کریم صاحب نے ابھی تک تھریڈ کیوں نے نہیں شروع کیا تھا، سو میں کر رہا ہوں :) )۔ ان عالمی شہرت یافتہ ایوارڈز کی تقریب 28 فروری کو ہوگی جس میں جیتنے والوں کا اعلان کیا جائے گا۔ جو نامزدگیاں ہوئی ہیں، ان کی کچھ...
  4. محمد وارث

    دھی ۔ناعمہ عزیز

    لاجواب
  5. محمد وارث

    ان کتابوں کو جلا دیجیے!

    یہ بات بھی ہے کسی حد تک، لیکن سب سے اہم بات ہوتی ہے سمجھانے کی، کتاب والے نے اس کو لکھا کیسے ہے اور سمجھایا کیسے ہے اور بیان کتنی تفصیل سے کیا ہے۔ مثال کے طور پر الجبرا، دونوں کتابوں میں ایک جیسا ہی ہے سمجھانے کا فرق ہے۔ اور جیومیٹری اِس میں تو جب تک انتہائی واضح اور تفصیلی انداز میں بیان نہیں...
  6. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یک پہلو و صد خنجر، یک سینہ و صد پیکاں در مقتلِ مظلوماں، ایں است نشانِ ما قتیل لاہوری ایک پہلو اور سو خنجر، ایک سینہ اور سو سو تیر، مظلوموں کے مقتل میں بس یہی ہمارا نشان ہے۔
  7. محمد وارث

    سپر ہیروز پر بننے والی 15 بہترین فلمیں!

    2014ء کی Big Hero-6 کا ذکر بھی ضروری ہے۔
  8. محمد وارث

    ان کتابوں کو جلا دیجیے!

    متفق۔ آج کل میں اپنے بڑے بیٹے کو نویں جماعت کی ریاضی، فزکس، کیمسٹری پڑھا رہا ہوں۔ ایک سال پہلے تک ریاضی اور سائنس، آکسفورڈ کی کتابیں تھیں، لیکن اسکول کی پالیسی کی وجہ سے اب پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی ہیں۔ زمین آسمان کا فرق ہے یا اللہ۔ آکسفورڈ کی کتابوں میں "کانسپٹ" ایسے لاجواب طریقے سے سمجھایا گیا...
  9. محمد وارث

    ٹینس میں میچ فکسنگ

    واقعی افسوس کی بات ہے، دکھ ہوا۔ اور تو اور ومبلڈن کے کچھ میچ بھی "فکس" ہوئے۔
  10. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آپ درست فرما رہے ہیں، مذکورہ پوسٹ چھ سات سال پرانی ہے اور اس عرصے میں بہت سی دنیائیں زیر و زبر ہو چکی ہیں۔
  11. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    گہر بگوشِ تو می گوید از صدف بیزار کہ بے وطن بتو بودن بہ از وطن بے تو شاہ فقیراللہ آفرین لاہوری تیرے کان میں موتی، صدف (اپنے گھر) سے بیزاری کا اظہار کرتا ہے کیونکہ تیرے ساتھ بے وطن ہونا، تیرے بغیر وطن میں رہنے سے بہت بہتر ہے۔
  12. محمد وارث

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    اب چونکہ خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ بیوی کے کان تیز اور "جاسوس دشمنوں" کی زبانیں دراز ہو رہی ہیں سو میں نے اپنی "بکٹ لسٹ" میں کچھ ضروری ترمیم کر لی ہے، 1۔ اپنی زوجہ محترمہ کے پرانے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے، اپنی جان سے عزیز ہزار ہا کتب کو دریا بُرد کرنا۔ 2۔زوجہ محترمہ کو ساتھ لے کر حج پر جانا۔ 3۔اپنے...
  13. محمد وارث

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    آپ درست ہو سکتی ہیں، بات ہی ایسی ہے۔ لڑکیوں اور عورتوں کے دماٖغ بھی ایسے اسطو خودوس قسم کے ہوتے ہیں کہ جس بات پر اڑ جائیں بس اڑ ہی جاتے ہیں چاہے جہنم ہی کیوں نہ جانا پڑے، اور مان یہ کہ میں جہنم کو جنت بنا سکتی ہوں، اب کون سمجھائے کہ بی بی جنت اور جہنم دو الگ الگ جگہیں ہیں، ایک کیسے ہو سکتی ہیں۔...
  14. محمد وارث

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    یہ بھی فقط آپ کی کم علمی ہے، نکاح سے پانچ سال پہلے تک میں اپنی ساس کےسامنے جان بوجھ کر زیادہ سگریٹ پی پی کر انہیں موقع دیتا رہا کہ شاید اسی طرح سمجھ جائیں۔ :)
  15. محمد وارث

    غزل

    خوب مطلع ہے جناب۔
  16. محمد وارث

    تعارف السلام و علیکم محفل

    خوش آمدید ترمذی صاحب۔
  17. محمد وارث

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    اُس نے مجھے سگریٹ سمیت قبول کیا تھا، سگریٹ تو میں نکاح سے عین پہلے بھی پی رہا تھا اور بعد بھی :)
  18. محمد وارث

    جیمز بانڈ کی نئی فلم ”سپیکٹر“ کس کس نے دیکھ لی ہے؟

    دیکھیے پائریسی پر اپنا اپنا نظریہ اور قانون ہے۔ زیک کے ہاں اور طرح کا معاشرہ اور معاشی نظام ہے وہاں یہ بہت بڑی اخلاقی بددیانتی ہوگی، ہمارے ہاں معاشی نظام ویسا نہیں ہے، قانون ویسا نہیں ہے، قانون پر عمل ویسا نہیں ہے۔ امریکہ اور پاکستان کے پائریسی نظام کے نسبت تناسب کو اسی نظرسے دیکھنا چاہیے جس...
  19. محمد وارث

    جیمز بانڈ کی نئی فلم ”سپیکٹر“ کس کس نے دیکھ لی ہے؟

    اسی وجہ سے نہیں دیکھی، لیکن اگر صرف گزارہ ہی کرنا ہو تویہاں لوگ کیمرہ پرنٹ سے بھی کام چلا لیتے ہیں۔
Top