میرے خیال میں پاکستان میں سیسہ سے پاک پینٹس ابھی سو فیصدی نہیں ہیں اور کئی پینٹس میں سیسہ ہوتا ہے۔ یہ ایک خبر 2010ء کی ہے، میرا نہیں خیال کہ پچھلے پانچ سالوں میں پاکستانی حکومتوں نے اس سلسلے میں کوئی ٹھوس قدم اٹھایا ہے۔
دوسری بات یہ کہ متوسط طبقے کے پاکستانی گھروں میں عموما دس پندرہ سال تک نئے...