نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تعارف تعارف

    پی ایچ ڈی ہیں، ڈاکٹر ملا کر چھ ہی نہ کر لیں :)
  2. محمد وارث

    پردیسی انڈا فرائی

    شکریہ جناب، اپنا تجربہ بتانے کے لیے ;)
  3. محمد وارث

    پردیسی انڈا فرائی

    بالکل درست اندازہ لگایا، لیکن خالی انڈے ہی نہیں بلکہ ساتھ ڈنڈے بھی، خاص طور پر دو انڈوں کے ساتھ جب ایک ڈنڈا ہوتا تھا وہ بھی ریاضی میں تو لطف دو بالا ہو جاتا تھا :)
  4. محمد وارث

    پردیسی انڈا فرائی

    بننے دو صاحب، جب تک انڈے کی صحیح طرح درگت نہ بنے وہ صحیح فرائی نہیں ہوتا :)
  5. محمد وارث

    اقبال اور احمدیت

    آپ سب سے استدعا ہے کہ بحث کو موضوع تک رکھییے یعنی "اقبال اور احمدیت"۔ اس سے جڑے ہوئے دیگر موضوعات پر اس محفل میں اس سے پہلے کئی بار بحث ہو چکی ہے جیسا کہ کبھی کوئی نتیجہ نہیں نکلا سوائے تلخیوں کے لہذا پلیز صرف موضوع تک۔۔۔۔ :)
  6. محمد وارث

    پردیسی انڈا فرائی

    میں نے آپ سے کہا تھا نا کہ کچن کارنر ہے۔ اور باقی سب سے بھی استدعا ہے کہ یہاں کھانا ہی بنائیں، باتیں بنانے یا الو بنانے یا خیالی پلاؤ پکانے کے لیے محفل کے دوسرے زمرے ضیافتِ طبع کے لیے حاضر ہیں۔ :)
  7. محمد وارث

    پردیسی انڈا فرائی

    کدھر بگھٹٹ بھاگے جا رہیں صاحب، کچن کارنر ہے۔ اپنی بیوی کو دیر رات گئے اپنی چائے کے لیے نہ اٹھانا اور اس وجہ سے خود چائے بنانا سیکھ لینا اگر نیچے لگنا ہے آپ کی شستہ و شائستہ زبان میں تو یہ جرم سو بار قبول ہے۔ اور آپ کو مشورہ دونگا آنے والی زندگی کے لیے کہ "اسطرح" کے نیچے آپ بھی لگ جائیے گا، خالی...
  8. محمد وارث

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    بہت خوب راشد صاحب۔ اس سنگِ میل پر مبارکباد قبول فرمائیے محترم۔
  9. محمد وارث

    پردیسی انڈا فرائی

    عارف صاحب یہ آپ کی عجیب منطق ہے، آپ کی شادی ہوئی، نہیں؟ سو پھر اس مسئلے پر آپ یہی کہہ سکتے ہیں۔ ویسے عرفِ عام میں اسے نیچے لگنا کہتے ہونگے، ہم اسے "خواتین کے حقوق" کہتے ہیں، جس کے آپ کے میزبان ممالک وغیرہ "چمپئین" ہیں۔ (دیکھ لیں میں نے یہ نہیں کہا کہ نیچے لگنے کے چمپئین ہیں) :LOL:
  10. محمد وارث

    پردیسی انڈا فرائی

    اعوان صاحب آپ نے مجھے کاہے ٹیگ کر دیا محترم، کچن سے میرا بس اتنا تعلق ہے کہ میں انڈہ بھی فرائی نہیں کر سکتا۔ پچھلے سولہ شادی شدہ سالوں (سال کی جمع) میں میری بیوی نے مجھے چائے بنانا سکھا دی ہے تا کہ چھٹی والی رات جب میں دیر تک جاگتا ہوں تو چائے کی فرمائشیں کر کے اُس کی نیند نہ خراب کروں، اور وہ...
  11. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دُور دستاں را بہ احساں یاد کردن ہمّت است ورنہ ہر نخلے بہ پائے خود ثمر می افگند صائب تبریزی خود سے دُور لوگوں پر مہربانی اور احسان کرنا ہی اصل ہمت (اور سخاوت) ہے ورنہ ہر درخت اپنے پاؤں میں تو اپنا پھل گرایا ہی کرتا ہے۔ کہتے ہیں صائب نے ایران سے یہ شعر نواب جعفر خان (وزیرِ اعظم عالمگیر) کو...
  12. محمد وارث

    تعارف تعارف

    خوش آمدید سہیل صاحب۔
  13. محمد وارث

    تعارف میں محتاج ہوں اک نظرِ کرم کا۔ ۔ ۔

    خوش آمدید کامران صاحب
  14. محمد وارث

    درجہ حرارت

    سیالکوٹ، صبح آٹھ بجے، 7 ڈگری اور ہر طرف دھند چھائی ہوئی ہے۔
  15. محمد وارث

    اقبال اور احمدیت

    اقبال کے بڑے بھائی شیخ عطا محمد تو "کنفرم" احمدی تھے اور اس بات کی تصدیق جاوید اقبال نے اپنی خودنوشت "اپنا گریباں چاک" میں بھی کی ہے۔اقبال کے بارے میں مشہور ہے کہ نوجوانی میں اس تحریک سے متاثر تھے، انیسویں صدی کا آخری عشرہ وغیرہ۔ بعد میں لاتعلق ہو گئے تھے بلکہ بعد میں ان کی احمدیت کے خلاف تحاریر...
  16. محمد وارث

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    آپ "ضربِ مومن" مشقوں کو اس کھاتے میں ڈال لیں :)
  17. محمد وارث

    تعارف میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے

    معاف کیجیے گا حضرت، یہ مکمل شعر پڑھ کر (ویسے پہلا مصرع شاید درست نہیں لکھا گیا) احسا س ہوا کہ ردیف "کیا کیا ہے"یعنی کیا کیا کچھ ہے۔ آپ کے عنوان میں صرف مصرع پڑھ کر لگ رہا ہے کہ ہاں بول بھئی ، تُونےبندوبست کیا کِیا ہے، اوپر سے آپ نے گوجرانوالہ لکھا ہے، انتظام سے دھیان سیدھا "چڑوں" کی طرف منتقل ہو...
  18. محمد وارث

    تعارف تعریف ہی تعریف

    خوش آمدید عباداللہ صاحب۔
  19. محمد وارث

    تعارف میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے

    خوش آمدید حمزہ صاحب۔ اور منہ پھٹ ہونے پرتھوڑی روشنی تو شاید عنوان نے ڈال دی :)
Top