نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    جی یہ والا مرزا، دی اوریجنل مرزا :) ۔
  2. محمد وارث

    درجہ حرارت

    سیالکوٹ، 10 بجے صبح، 5 ڈگری
  3. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بے برگیِ مُنعِم بوَد از کثرتِ سامان لب تشنگیِ بحر ز بسیاریِ آب است مُلّا عارف لاہوری دولت مند اور مالدار آدمی کی بے نوائی اور محتاجی (اور بے برکتی اور بے فیضی) سامان کی کثرت کی وجہ سے ہوتی ہے، (جیسے) سمندر کی پیاس پانی کے زیادہ (مگر کھارے)ہونے کی وجہ سے ہے۔
  4. محمد وارث

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    مشہور ہے کہ ان کا ایک پرائیوٹ جنازہ پہلے ان کے اپنے مسلک کے مطابق ہوا تھا اور پبلک جنازہ بعد میں، مرزا بیچارے کے ساتھ تو یہ بھی نہیں ہوا۔
  5. محمد وارث

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    اس کا آسان سا جواب تو یہ ہے کہ انسان کے لیے انسان ہونا ہی اچھا ہے۔
  6. محمد وارث

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    آپ کی اس بات سے ایک بات یاد آ گئی، حق مغفرت کرے عجب آزاد مرد تھا غالب، ساری زندگی آئمہ اثنا عشریہ کی منقبت کرتا رہا، اہل تشیع تھا، مرا تو معتقدین اٹھا کر اہلسنت کے طریقے سے غالب ہی کے الفاظ میں "گاڑ" آئے :) ہوئے مر کے ہم جو رسوا، ہوئے کیوں نہ غرقِ دریا نہ کبھی جنازہ اُٹھتا، نہ کہیں مزار ہوتا
  7. محمد وارث

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    نایاب صاحب، دوسری طرف یہ ایک مسلم حقیقت ہے کہ قرآن کے مختلف تراجم اور تفاسیر اپنے اپنے فرقے اور مسلک کے عقائد کی روشنی میں کیے جاتے ہیں، ایسے تراجم فرقوں کو ختم کرنے کی بجائے ان کو مضبوط کرنے کے زیادہ ذمہ دار ہیں۔
  8. محمد وارث

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    کھانے پینے کے حلال حرام کے متعلق ایک عرض یہ کردوں کہ پاکستان میں ایک گروہ یا فرقہ تھا اور اب بھی ہے پرویزی، علامہ غلام احمد پرویز کے ماننے والے۔ چونکہ وہ حدیث کی شرعی حیثیت کے بالکل انکاری ہیں سو وہ حرام حلال کے ضمن میں صرف اس چیز کو حرام مانتے ہیں جس کا قران میں ذکر ہے، احادیث میں جو حرمت و حلت...
  9. محمد وارث

    مبارکباد محترم الف عین صاحب کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    آپ کو سالگرہ بہت مبارک ہو اعجاز صاحب
  10. محمد وارث

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    عارف صاحب، آپ بھی یہ فتوے دیکھ لیں، فقہ حنفی کے ہیں، ویڈیو گیمز کے متعلق "ویڈیو گیم اور دیکھنے والوں کے مشاہدے سے جہاں تک پتا چلا اور حقیقت معلوم ہوئی، یہ کھیل چند وجوہات سے شرعاً جائز نہیں۔ اوّل:… اس کھیل میں دِینی اور جسمانی کوئی فائدہ مقصود نہیں ہوتا، اور جو کھیل ان دونوں فائدوں...
  11. محمد وارث

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    یہ ربط دیکھ لیجیے، لہو و لعب کی ساری شکلوں پر فتاوی موجود ہیں۔ کنز العمال کی ایک حدیث کی رو سے (ویسے یہ کتاب اتنی معتبر نہیں مانی جاتی) " شطرنج کھیلنے والا ملعون ہے، اور جو اس کی طرف دیکھے اس کی مثال ایسی ہے جیسے خنزیر کا گوشت کھانے والا۔" واضح رہے کہ یہاں حدیث کے اصل عربی الفاظ میں "شطرنج" کا...
  12. محمد وارث

    ایگناسٹک

    براہِ کرم ذاتیات سے پرہیز کریں،بصورتِ دیگر ایسے مراسلے بغیر تنبیہ کے حذف کر دیے جائیں گے، اور ابھی بھی اگر ذاتیات کی بحث نہ رکی تو اس تھریڈ میں ایسے تمام مراسلے حذف کر دیے جائیں گے، والسلام
  13. محمد وارث

    امریکی مسلمان: اسلام کا مستقبل؟

    یہ وجہ نہیں ہے کیونکہ کافی سارے امریکی خود کافی قدامت پسند اور مذہبی ہیں۔
  14. محمد وارث

    امریکی مسلمان: اسلام کا مستقبل؟

    اسی کی یقینا کچھ وجوہات بھی ہونگی کہ امریکی مسلمان (جو کہ زیادہ تر وہاں مہاجر ہیں) اتنے زیادہ لبرل کیسے ہو گئے۔
  15. محمد وارث

    ایگناسٹک

    ایک اور بھی بات دیکھیں، یہودیت میں یقینا حضرت موسی سے پہلے کے پیغمبروں کا ذکر وغیرہ ہے لیکن اُن کے اہم ترین پیغمبر حضرت موسیٰ ہی ہیں، اور ان کے بعد شاید ڈیوڈ (حضرت داؤد)۔
  16. محمد وارث

    ایگناسٹک

    اب کیوں نہیں کرتے؟ :)
  17. محمد وارث

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    کوئی اہل تشیع دوست اس کے متعلق صحیح بتا سکتا ہے لیکن یہ بات عموماً مجالس میں کہی جاتی ہے کہ شطرنج اس وجہ سے حرام ہے کہ جب حضرت حسین کا سر یزید کے دربار میں لایا گیا تو وہ شطرنج کھیل رہا تھا۔
  18. محمد وارث

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    بات صرف جوئے کی نہیں ہے عارف صاحب، لہو و لعب سے بھی منع فرمایا گیا ہے، جو شغل میلہ اور کھیل تماشا کے زمرے میں آتا ہے چاہے جوا ہو یہ نہ ہو۔
  19. محمد وارث

    ایگناسٹک

    لیکن اسلام اور یہودیت میں ایک اور بڑا فرق تبلیغ کا ہے، یہودی تبلیغ پر بالکل یقین نہیں رکھتے اور یہاں پھر وہ ہندو مت کے قریب ہو جاتے ہیں۔
Top