نتائج تلاش

  1. حسان خان

    عیدِ فطر مبارک!

    عیدِ فطر مبارک!
  2. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از مهرِ دوستانِ ریاکار خوش‌تر است دشنامِ دشمنی که چو آئینه راستگوست (پروین اعتصامی) ریاکار دوستوں کی محبت سے اُس دشمن کی گالی بہتر ہے جو آئینے کی طرح راست گو ہے۔
  3. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دل عشوه می‌فروخت که من مرغِ زیرکم اینک فتاده در سرِ زلفِ چو دامِ اوست (سعدی شیرازی) (میرا) دل ناز کیا کرتا تھا کہ 'میں عقل مند پرندہ ہوں' اور اب دیکھو کہ وہ اُس کی جال جیسی زلفوں میں گرا ہوا ہے۔
  4. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    فارسی کسی غیر کی نہیں، بلکہ میری اپنی زبان ہے، اس لیے اردو میں کسی انگریزی اصطلاح کی جا پر فارسی (یا عربی) کی اصطلاح کو رائج کرنے پر مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔ اس کی ایک اور مثال دیکھیے۔ اردو کی صحافتی زبان میں 'پراکسی وار' کی نامتناسب اصطلاح بہت عام ہے۔ لیکن فارسی نویس اس کی جگہ پر 'جنگِ...
  5. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    'برادرِ پدر' یعنی چچا/تایا کے لیے افغان فارسی میں کاکا، تاجک فارسی میں عمَک اور ایرانی فارسی میں عمو رائج ہیں۔
  6. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بر جور و بی‌مرادی و درویشی و هلاک آن را که صبر نیست محبت نه کارِ اوست (سعدی شیرازی) جسے ظلم، نامرادی، تہی دستی اور ہلاکت پر صبر نہیں ہے، محبت اُس کا کام نہیں ہے۔
  7. حسان خان

    قرغیزستانی شہر اوش کا 'افطار بازار'

    ختم شد! زبیر مرزا
  8. حسان خان

    قرغیزستانی شہر اوش کا 'افطار بازار'

    قرغیزستان کا شہر اوش ازبکستان کی سرحد کے نزدیک اور وادیِ فرغانہ میں واقع ہے۔ ماخذِ تصاویر: ریڈیو فری یورپ عکاس = شیرزاد یوسف اوف تاریخ: ۳۰ جون ۲۰۱۵ء
  9. حسان خان

    اردو اور فارسی کے نظائرِ خادعہ

    فروغ یہ فارسی لفظ 'روشنی و پرتو' کے مفہوم کا حامل ہے، لیکن جدید اردو میں اس کے معنی تبدیل ہو گئے ہیں اور اب یہ لفظ عموماً و بیشتر 'ترویج و ترقی' کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ اگرچہ اس لفظ کا اول الذکر مفہوم ابھی تک اردو میں تماماً متروک نہیں ہوا ہے اور ادبی زبان میں تا ہنوز یہ لفظ تابش و تابندگی...
  10. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    اردو خیرالمقال فی ترجمۃ المنقذ من الضلال - امام ابوحامد محمد غزالی (اردو ترجمہ) تحفۃ المجاہدین - شیخ زین العابدین المعبری (اردو ترجمہ) تعلیماتِ غزالی - محمد حنیف ندوی ام الالسنہ: یعنی زندہ، کامل اور الہامی زبان - خواجہ کمال الدین بحرِ جنوبی کا سفر بیگم بادشاہ غلام - شوکت تھانوی سنگِ میل -...
  11. حسان خان

    چیچنستان کی روزمرہ زندگی پر ایک نظر

    چند انگریزی اصطلاحوں کے اردو متبادل: رشین فیڈریشن =روسی وفاق سوویت یونین = سوویت اتحاد/شوروی اتحاد رپبلک = جمہوریہ لٹریسی ریٹ = شرحِ خواندگی
  12. حسان خان

    چیچنستان کی روزمرہ زندگی پر ایک نظر

    جمہوریۂ چیچنستان روسی وفاق کی ایک خودمختار ریاست ہے۔ سوویت اتحاد کے سقوط کے موقع پر کئی دیگر ریاستیں آزاد ہونے میں کامیاب ہو گئی تھیں، لیکن چیچنستان ذرا بدقسمت ریاست تھی کہ آزادی کے اعلان اور بعدازاں روسی حکومت کے ساتھ دو خوں ریز جنگوں کے باوجود یہ ریاست آزاد نہ ہو سکی۔ اس ریاست کی آبادی تیرہ...
  13. حسان خان

    عرض در درگاہِ حضرت مصطفیٰ (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم)

    جنابِ عزیز! اگر آپ اپنی نعتیہ شاعری پر کوئی تبصرہ چاہتے تھے تو میری معذرت قبول کیجیے کہ میں فنِ شاعری کے رموز سے ناواقفِ محض ہوں، البتہ فارسی زبان اور اس کے قواعد کے سلسلے میں کچھ باتیں ضرور عرض کر سکتا ہوں۔ شاعری میں 'بنگر' کو عموماً وزن کی برقراری کے لیے بِ نْ گَ ر کے تلفظ سے باندھا جاتا ہے،...
  14. حسان خان

    فارسی شاعری افسوس کہ ایامِ شریفِ رمضان رفت - میرزا محمد علی صائب تبریزی

    افسوس که ایامِ شریفِ رمضان رفت سی عید به یک مرتبه از دستِ جهان رفت افسوس که سی پارهٔ این ماهِ مبارک از دست به یک بار چو اوراقِ خزان رفت ماهِ رمضان حافظِ این گلّه بُد از گرگ فریاد که زود از سرِ ایِن گلّه شبان رفت شد زیر و زبر چون صفِ مژگان، صفِ طاعت شیرازهٔ جمعیتِ بیداردلان رفت بی‌قدریِ ما چون...
  15. حسان خان

    چیچنستان کی روزمرہ زندگی پر ایک نظر

    جمہوریۂ چیچنستان کا دارالحکومت گروزنی ایامِ گرما میں تاریخ: ۸ جولائی ۲۰۱۵ء ماخذ: ریڈیو فری یورپ ربطِ اول ربطِ دوم
  16. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سعی بهرِ راحتِ همسایگان کردن خوش است بشنود گوش از برای خوابِ چشم افسانه‌ها (غنی کشمیری) ہمسایوں کی راحت کے لیے کوشش کرنا نیک بات ہے؛ (اسی لیے) کان آنکھ کی نیند کی خاطر افسانے سنتا ہے۔
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    پیرم و در سر هوای آتشین‌رویان هنوز اخگرِ سوزان تهِ خاکسترم پنهان هنوز (محمد اعظم‌الدین سلطان) (اگرچہ) میں بوڑھا ہوں، تاہم (میرے) سر میں ابھی تک آتشیں رُویوں کی آرزو (موجود) ہے؛ میری خاکستر کی تہ میں ابھی تک جلتی ہوئی چنگاری پنہاں ہے۔ سلطان فتح علی خان ٹیپو کے فرزند زادے محمد اعظم الدین سلطان کا...
  18. حسان خان

    مسجدِ جامعِ بسطام

    ختم شد! زبیر مرزا
  19. حسان خان

    مسجدِ جامعِ بسطام

    ایرانی شہر بسطام کی یہ تاریخی جامع مسجد اور اس سے متصل برجِ کاشانہ ہلاکو خان کے پر پوتے اور مقتدر ترین ایلخانی فرمان روا سلطان محمود غازان خان کے حکم سے ۷۰۰ تا ۷۰۶ ہجری کے درمیان تعمیر ہوئے تھے۔ فارسی ویکی پیڈیا کے مطابق برجِ کاشانہ کا اصل نام برجِ غازانہ تھا لیکن بہ مرورِ زمانہ اس برج کا نام...
Top