نتائج تلاش

  1. حسان خان

    تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  2. حسان خان

    درست کہا زبیر بھائی۔ اس بات پر بڑی مشکل سے یقین ہوتا ہے کہ وہ عالمِ فانی کو وداع کہہ چکے ہیں۔

    درست کہا زبیر بھائی۔ اس بات پر بڑی مشکل سے یقین ہوتا ہے کہ وہ عالمِ فانی کو وداع کہہ چکے ہیں۔
  3. حسان خان

    محفلین کو نئے انداز سے عید مبارک دیں

    بہت شکریہ رانا بھائی۔ آپ کو اور تمام محترم اہلِ محفل کو ایک بار پھر عید کی مبارک باد پیش ہے۔
  4. حسان خان

    اللہ مرحوم تلمیذ صاحب کے درجات بلند کرے! آمین۔

    اللہ مرحوم تلمیذ صاحب کے درجات بلند کرے! آمین۔
  5. حسان خان

    تاسف اردو محفل کے رکن اصغر تلمیذ صاحب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ یہ بری خبر سن کر شدید افسوس و صدمہ ہوا ہے۔
  6. حسان خان

    دنیا بھر میں عیدِ فطر کا جشن (۱۴۳۶ ہجری)

    چیچنستان میں عید کا پُرانبساط ماحول ماخذِ تصاویر: ریڈیو فری یورپ حصۂ اول حصۂ دوم
  7. حسان خان

    دنیا بھر میں عیدِ فطر کا جشن (۱۴۳۶ ہجری)

    لندن، برطانیہ کابل، افغانستان انڈونیشیا مصر غزہ بغداد لاہور، پاکستان کراچی، پاکستان شمالی سُماترا، انڈونیشیا میں عید کا استقبال پشاور، پاکستان صیدون، جنوبی لُبنان میں عیدِ فطر کے لیے مٹھائیاں تیار کی جا رہی ہیں۔ نابلُس، مقبوضہ فلسطین کے بازار میں عید کی تیاریاں نابلس...
  8. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خداناکرده گر در خواب بینم وصفِ هجرانت به مغزم هوش می‌نالد، به چشمم خواب می‌لرزد (اسماعیل فردوسی فراهانی) خدانخواستہ اگر میں (کبھی) نیند کے دوران تمہارے ہجر کے اوصاف دیکھ لوں تو (دہشت سے) میرے مغز میں ہوش نالہ کرنے لگے گا اور میری آنکھوں میں نیند پر لرزہ طاری ہو جائے گا۔
  9. حسان خان

    دنیا بھر میں عیدِ فطر کا جشن (۱۴۳۶ ہجری)

    تبریز، ایران ماخذِ تصاویر: ایرنا ایسنا خبرگزاریِ مہر زبیر مرزا
  10. حسان خان

    دنیا بھر میں عیدِ فطر کا جشن (۱۴۳۶ ہجری)

    ایرانی شہر مشہد میں حرمِ امام علی رضا میں نمازِ عیدِ فطر ماخذِ تصاویر: ایرنا ایسنا
  11. حسان خان

    دنیا بھر میں عیدِ فطر کا جشن (۱۴۳۶ ہجری)

    حلب، شام کابل، افغانستان ادیس ابابا، حبشہ جلال آباد، افغانستان ماخذِ تصاویر: العربیہ غازی خسرو بیگ مسجد، سرائے بوسنہ/سرائیوو، بوسنیا ماخذِ تصاویر:klix.ba
  12. حسان خان

    دنیا بھر میں عیدِ فطر کا جشن (۱۴۳۶ ہجری)

    جمہوریۂ تاتارستان کے دارالحکومت قازان کی قل شریف مسجد میں نمازِ عید ماخذِ تصاویر: ریڈیو فری یورپ
  13. حسان خان

    دنیا بھر میں عیدِ فطر کا جشن (۱۴۳۶ ہجری)

    مغربی سڈنی، آسٹریلیا میں نمازِ عید کے بعد بچے اونٹ کی سواری کر رہے ہیں۔ دمشق کے مضافاتی علاقے جوبر میں بچوں نے نئے کپڑوں کے حامل تھیلے اٹھائے ہوئے ہیں۔ غزہ میں بچے عید کے نشاط آفریں ماحول سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ قبۃ الصخریٰ جلال آباد، افغانستان میں بچے جھولا جھول رہے ہیں۔ قاہرہ، مصر...
  14. حسان خان

    دنیا بھر میں عیدِ فطر کا جشن (۱۴۳۶ ہجری)

    شہرِ غزہ کے علاقے شجاعیہ میں ایک فلسطینی لڑکی نمازِ عید میں شرکت کے دوران کوالا لمپور، ملائیشیا میں ایک لڑکی اپنے عزیزوں کی قبر پر پھول رکھ رہی ہے۔ چینی صوبے چِنگ ہائی کے ضلعِ داتونگ میں چینی مسلمان بیرونِ خانہ نمازِ عید کے دوران یَوپٹوریا، کریمیا میں کریمیائی تاتاروں کی نمازِ عید کے دوران...
  15. حسان خان

    دنیا بھر میں عیدِ فطر کا جشن (۱۴۳۶ ہجری)

    کابل، افغانستان مفرق، اردن کے زعتری پناہ گزین خیمے میں شامی بچے کھیل رہے ہیں۔ غزہ کے تباہ شدہ محلے شجاعیہ میں تین فلسطینی بھائی بہن نئے کپڑوں میں بخارست، رومانیہ میں ایک مسلمان بچی نے نمازِ عید سے پہلے غبارہ پکڑا ہوا ہے۔ پراسپیکٹ پارک، بروکلین، نیویارک میں عید کی نماز نیروبی، کینیا کے...
  16. حسان خان

    دنیا بھر میں عیدِ فطر کا جشن (۱۴۳۶ ہجری)

    قاہرہ، مصر جکارتا، انڈونیشیا الجزائر العاصمہ، الجزائر شارجہ، متحدہ عرب امارات سلطان محمد فاتح مسجد، پریشتینا، کوسووو مقبوضہ مشرقی یروشلم منیلا، فلپائن طرابلس، لیبیا سلطان احمد مسجد، استانبول، ترکی ڈھاکا، بنگلادیش کے ایک ٹرین اڈے کا منظر یوگیاکارتا، انڈونیشیا قاہرہ، مصر...
  17. حسان خان

    دنیا بھر میں عیدِ فطر کا جشن (۱۴۳۶ ہجری)

    آپ کو عید مبارک ہو! (اردو) عیدِ شما مبارک باد! (فارسی) عيدُكُم مبارك (عربی) بایرامینیز مبارک اولسون/bayramınız mübarek olsun (اناطولیائی ترکی) بایرامینیز مبارک اولسون/bayramınız mübarək olsun (آذربائجانی ترکی) بیرمینگیز مبارک بولسین/bayramingiz muborak bo'lsin (ازبک ترکی) بایرامینگیز مبارک...
  18. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ای جوان بر قامتِ خم‌گشتهٔ پیران نگر رفته رفته زندگی بارِ گرانی می‌شود (واثق نیشابوری) اے جوان! بوڑھوں کی خم شدہ قامت پر نگاہ کرو؛ رفتہ رفتہ زندگی ایک بارِ گراں ہو جاتی ہے۔ شکرِ بی‌اندازه گویم کردگارِ خویش را بعدِ عمری دیده‌ام امروز یارِ خویش را (صوفی غلام نبی عشقری) میں اپنے پروردگار کا بے حد...
  19. حسان خان

    قرغیزستانی دارالحکومت بشکیک میں نمازِ عید

    ماخذِ تصاویر: ریڈیو فری یورپ عکاس: اولان حسن علی ایف تاریخ: ۱۷ جولائی ۲۰۱۵ء قرغیز قومی ٹوپی آق قلپاق ختم شد! زبیر مرزا
  20. حسان خان

    ہجری تقویم کے مطابق غروبِ آفتاب کے وقت نیا دن شروع ہو جاتا ہے۔ اس لیے اصولاً پاکستان میں یکم...

    ہجری تقویم کے مطابق غروبِ آفتاب کے وقت نیا دن شروع ہو جاتا ہے۔ اس لیے اصولاً پاکستان میں یکم شوال شروع ہو چکا ہے۔ :)
Top