(اعتراف)
عموماً لوگ سب سے زیادہ اپنی مادری زبان سے محبت کرتے ہیں، لیکن میں اپنی مادری زبان کی بجائے زبانِ فارسی سے محبت کرتا ہوں، کیونکہ میری تمام روحانی، ادبی، شناختی، ثقافتی اور تمدنی تمنّائیں اور ضروریات ہر زبان سے بیشتر فارسی ہی کے توسط سے پوری ہوتی ہیں۔ اسی لیے میں اِس شہد سے شیریں زبان کو...