نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    جب رات ہے ایسی متوالی

    فلم کا نام "مغل ِ اعظم" نغمہ نگار "شکیل بدایونی" اور موسیقار "نوشاد" پلے بیک "رفیع، لتا، شمشاد بیگم" اس فلم میں تان سین جو نغمے گاتا ہے وہ "استاد بڑے غلام علی خاں" صاحب نے گائے ہیں- خاں صاحب نے پہلی اور آخری مرتبہ کسی فلم کے لیے گایا- وہ فلمی گیت نہیں گانا چاہتے تھے لیکن محبوب(اس فلم کے...
  2. فرخ منظور

    مکیش جانے کہاں‌گئے وہ دن

    "آ-رکے" کے بینر تلے راج کپور کی فلم کا نام "میرا نام جوکر" اور موسیقی "شنکر - جے کشن"
  3. فرخ منظور

    ہم تجھ سے محبت کرکے

    آرکے" کے بینر تلے راج کپور کی فلم کا نام "آوارہ" نغمے "شیلندر - حسرت جے پوری" اور موسیقی "شنکر - جے کشن"
  4. فرخ منظور

    آجاؤ تڑپتے ہیں ارماں

    آرکے" کے بینر تلے راج کپور کی فلم کا نام "آوارہ" نغمے "شیلندر - حسرت جے پوری" اور موسیقی "شنکر - جے کشن"
  5. فرخ منظور

    رمیا وستا ویا

    "آر-کے" کے بینر تلے راج کپور کی فلم کا نام "شری 420" نغمے "شیلندر - حسرت جے پوری" اور موسیقی "شنکر - جے کشن"
  6. فرخ منظور

    او جانے والے مڑ کے ذرا

    آرکے" کے بینر تلے راج کپور کی فلم کا نام "شری 420" نغمے "شیلندر - حسرت جے پوری" اور موسیقی "شنکر - جے کشن"
  7. فرخ منظور

    دل کا حال سنے دل والا

    "آرکے" کے بینر تلے راج کپور کی فلم کا نام "شری 420" نغمے "شیلندر - حسرت جے پوری" اور موسیقی "شنکر - جے کشن"
  8. فرخ منظور

    رفیع او دنیا کے رکھوالے

    گیت گار - شکیل بدایونی اس فلم کی رقابت میں دوسری اسی کے متوازی فلم بنائی گئی "بسنت بہار" جسکی موسیقی شنکر-جے کشن نے دی-
  9. فرخ منظور

    میرا کچھ سامان تمہارے پاس پڑا ہے

    بہت شکریہ وہاب! اور موسیقی اسی روائت شکن موسیقار "آر ڈی برمن" کی ہے-
  10. فرخ منظور

    عورت نے جنم دیا مردوں‌ کو

    واہ قیصرانی- آپ نے فلم کی تفصیلات دے کر دل خوش کر دیا- باقی پوسٹوں میں تو فلم کا نام تک نہیں ملتا- بہت شکریہ!
  11. فرخ منظور

    آج میرے من میں سکھی بانسری بجائے

    فلم "آن" موسیقار نوشاد گیت کار شکیل بدایونی جو کہ ایک اچھے شاعر تھے اور صاحب دیوان تھے-
  12. فرخ منظور

    دوگانا جانے نا نظر پہچانے جگر یہ کون جو دل پر چھایا

    مکیش کا یہ گانا فلم "آہ" سے ہے- "آر کے" کے بینر کے تلے بنی یہ فلم ظاہر ہے راج کمار نے بنائی- موسیقار "شنکر - جے کشن" نغمہ لکھے "شیلیندر اور حسرت جے پوری" نے
  13. فرخ منظور

    آگ لگی تن من میں دل کو پڑا تھامنا

    انڈیا کی پہلی رنگین فلم "آن" موسیقار "نوشاد صاحب" نغمہ نگار "شکیل بدایونی" اور پلے بیک "رفیع، لتا اور شائد شمشاد بیگم"
  14. فرخ منظور

    دوگانا کبھی کبھی

    فم "کبھی کبھی" لتا اور مکیش دونوں نے یہ گانا بہت خوبصورتی سے گایا- موسیقی خیّام نے دی اور نغمے انقلابی شاعر "ساحر لدھیانوی" نے لکھے - امرتا پریتم ، ساحر لدھیانوی کے عشق میں ساری عمر مبتلا رہی-
  15. فرخ منظور

    لتا آج پھر جینے کی تمنا ہے

    فلم "گائیڈ" کا گانا لتا کی آواز اور "ایس ڈی برمن" کی موسیقی- یہ فلم آر۔کے- نارائن کے ناول پر مبنی ہے اور کہانی نگار بھی نارائن ہی ہیں-
  16. فرخ منظور

    لتا موسم ہے عاشقانہ

    کمال امروہوی صاحب کی "پاکیزہ" جو مینا کماری ایک شاعرہ، اصل نام "مہ جبین" کے شوہر بھی تھے- کمال امرہوی صاحب نے سب سے پہلی جو فلم لکھی اسکا نام "محل" تھا اور جس فلم کمپنی نے یہ فلم بنائی اس نے سعادت حسن منٹو کی کہانی کو مسترد کر کے کمال صاحب کی کہانی پر فلم بنانے کا فیصلہ کیا- اور یہ فلم محل...
  17. فرخ منظور

    لتا دکھائی دیے یوں

    فلم "بازار" موسیقار خیّام نے "میر تقی میر" کی غزل کے چند اشعار لتا سے گوائے اور ایک خوبصورت گانا بنا ڈالا-
  18. فرخ منظور

    دوگانا اس موڑ سے جاتے

    گلزار کی فلم "آندھی" جسکا پاکستانی چربہ فلم "آئینہ" شبنم اور ندیم کی- نغمہ نگار بھی گلزار اور موسیقی روائت شکن "آر ڈی برمن" کی-
  19. فرخ منظور

    طلعت محمود ہم سے آیا نہ گیا

    فلم "دیکھ کبیرہ رویا" کا ایک خوبصورت گیت جسے طلعت محمود نے گایا ہے اور موسیقی اسی "مدن موہن" کی جسکے مرنے کے کافی عرصہ بات اسی کے کچھ پرانے کمپوز گانوں سے "ویر زارا" کی موسیقی ترتیب دی گئی-
Top