[YOUTUBE] قیصرانی
قیصرانی لائبریرین ستمبر 10، 2006 #2 اس گانے کے بول یہ رہے آجاؤ تڑپتے ہیں ارماں اب رات گزرنے والی ہے میں روؤں یہاں تم چپ ہو وہاں اب رات گزرنے والی ہے اب رات گزرنے والی ہے ہوووو چاند کی رنگت اڑنے لگی دوتاروں کے دل اب ڈوب گئے ہے درد بھرا بے چین سماں اب رات گزرنے والی ہے اس چاند کی ڈولی میں آئی نظر یہ رات کی دلہن چل دی کدھر آواز تو دو کھوئے ہو کہاں اب رات گزرنے والی ہے گھبرا کے نظر بھی ہار گئی تقدیر کو بھی نیند آنے لگی تم آتے نہیں میں جاؤں کہاں اب رات گزرنے والی ہے
اس گانے کے بول یہ رہے آجاؤ تڑپتے ہیں ارماں اب رات گزرنے والی ہے میں روؤں یہاں تم چپ ہو وہاں اب رات گزرنے والی ہے اب رات گزرنے والی ہے ہوووو چاند کی رنگت اڑنے لگی دوتاروں کے دل اب ڈوب گئے ہے درد بھرا بے چین سماں اب رات گزرنے والی ہے اس چاند کی ڈولی میں آئی نظر یہ رات کی دلہن چل دی کدھر آواز تو دو کھوئے ہو کہاں اب رات گزرنے والی ہے گھبرا کے نظر بھی ہار گئی تقدیر کو بھی نیند آنے لگی تم آتے نہیں میں جاؤں کہاں اب رات گزرنے والی ہے
فرخ منظور لائبریرین اکتوبر 19، 2007 #3 آرکے" کے بینر تلے راج کپور کی فلم کا نام "آوارہ" نغمے "شیلندر - حسرت جے پوری" اور موسیقی "شنکر - جے کشن"
آرکے" کے بینر تلے راج کپور کی فلم کا نام "آوارہ" نغمے "شیلندر - حسرت جے پوری" اور موسیقی "شنکر - جے کشن"