نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    انتخابِ بیاض ِ غالب

    بشغل ِ انتظار ِ مہوشاں در خلوتِ شب ہا سر تار ِ نظر ہے رشتہء تسبیح ِ کوکب ہا کرے گر فکر ِ تعمیر خرابی ہائے دل، گردوں نہ نکلے خشت مثل ِ استخواں بیروں زقالب ہا نہیں در پردہ حسن اس کو شش ِ مشاطگی غافل کہ ہے تہ بندیِ خط، سبزہ خط در تہِ لب ہا عیادت ہا سے طعن آلودِ یاراں، زہر ِ قاتل ہے...
  2. فرخ منظور

    ن م راشد - انتخاب و تعارف

    حَسَن کوزہ گر (٣) حَسَن کوزہ گر (٣) جہاں زاد، وہ حلب کی کارواں سرا کا حوض، رات وہ سکوت جس میں ایک دوسرے سے ہم کنار تیرتے رہے محیط جس طرح ہو دائرے کے گرد حلقہ زن تمام رات تیرتے رہے تھے ہم ہم ایک دوسرے کے جسم و جاں سے لگ کے تیرتے رہے تھے ایک شاد کام خوف سے کہ جیسے پانی آنسوؤں میں تیرتا...
  3. فرخ منظور

    ن م راشد - انتخاب و تعارف

    حَسَن کوزہ گر (٢) حَسَن کوزہ گر (٢) اے جہاں زاد، نشاط اس شبِ بے راہ روی کی میں کہاں تک بھولوں؟ زور ِ مَے تھا، کہ مرے ہاتھ کی لرزش تھی کہ اس رات کوئی جام گرا ٹوٹ گیا _____ تجھے حیرت نہ ہوئی! کہ ترے گھر کے دریچوں کے کئ شیشوں پر اس سے پہلے کی بھی درزیں تھیں بہت __ تجھے حیرت نہ ہوئی...
  4. فرخ منظور

    مجید امجد روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھول - مجید امجد

    شکریہ ضبط اور بہت شکریہ فوٹو ٹیک کہ آپ نے مجید امجد کی شاعری کو اچھا سمجھا-
  5. فرخ منظور

    آج کا شعر

    روز کہتا ہوں نہ جاؤں گا کبھی گھر ان کے روز اس کوچے میں اک کام نکل آتا ہے
  6. فرخ منظور

    غم

    تیرے خیال کے پہلو سے اٹھ کے جب دیکھا مہک رہا تھا زمانے میں چار سو تیرا غم
  7. فرخ منظور

    مجید امجد روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھول - مجید امجد

    روش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھول حسیں گلاب کے پھول، ارغواں گُلاب کے پھول اُفق اُفق پہ زمانوں کی دُھند سے اُبھرے طّیور، نعمے، ندی، تتلیاں، گلاب کے پھول کس انہماک سے بیٹھی کشید کرتی ہے عروسِ گُل بہ قبائے جہاں، گلاب کے پھول جہانِ گریۂ شبنم سے کس غرور کے ساتھ گزر رہے ہیں، تبسّم کناں، گلاب...
  8. فرخ منظور

    عباس تابش یار کے غم کو عجب نقش گری آتی ہے - از عباس تابش

    یار کے غم کو عجب نقش گری آتی ہے پور پور آنکھ کی مانند بھری جاتی ہے بےتعلق نہ ہمیں جان کہ ہم جانتے ہیں کتنا کچھ جان کے یہ بےخبری آتی ہے اس قدر گوندھنا پڑتی ہے لہو سے مٹی ہاتھ گُھل جاتے ہیں پھر کوزہ گری آتی ہے کتنا رکھتے ہیں وہ اس شہرِ خموشاں کا خیال روز ایک ناؤ گلابوں سے بھری آتی ہے زندگی...
  9. فرخ منظور

    If A poem by Rudyard Kipling

    If by Rudyard Kipling. If you can keep your head when all about you Are losing theirs and blaming it on you; If you can trust yourself when all men doubt you, But make allowance for their doubting too: If you can wait and not be tired by waiting, Or, being lied about, don't deal in...
  10. فرخ منظور

    آج کا شعر

    یہ کیا کہ ایک طور سے گزرے تمام عمر جی چاہتا ہے کوئی اب تیرے سوا بھی ہو
  11. فرخ منظور

    آج کا شعر

    مایوسی ِ مآلِ محبت تو دیکھیے اپنوں سے پیش آئے ہیں بیگانگی سے ہم (ساحر لدھیانوی)
  12. فرخ منظور

    غم

    تم تو غم دے کے بھول جاتے ہو مجھ کو احساں کا پاس رہتا ہے (فیض)
  13. فرخ منظور

    شوق

    بہت شکریہ ساجد کہ مجھے اس قابل سمجھا ورنہ آپ تو خود بھی صاحبِ ذوق ہیں - بہر حال اُس لب سے مل ہی جائے گا بوسہ کبھی تو، ہاں! شوقِ فضول و جرأتِ رندانہ چاہئے (غالب)
  14. فرخ منظور

    کشور کمار آنے والا پل جانے والا ہے

    کشور کا یہ گانا فلم "گول مال" سے ہے- نغمہ نگار "گلزار" موسیقی "آر ڈی برمن"
  15. فرخ منظور

    دوگانا یہ رات پھیگی بھیگی

    آرکے" کے بینر تلے راج کپور کی فلم کا نام "چوری چوری" نغمے "شیلندر - حسرت جے پوری" اور موسیقی "شنکر - جے کشن" - یہ فلم "چوری چوری" ایک مشہور انگریزی فلم کا چربہ ہے لیکن نام ذہن سے نکل گیا-
  16. فرخ منظور

    دوگانا آجا صنم مدھر چاندنی میں

    آرکے" کے بینر تلے راج کپور کی فلم کا نام "چوری چوری" نغمے "شیلندر - حسرت جے پوری" اور موسیقی "شنکر - جے کشن" - یہ فلم "چوری چوری" ایک مشہور انگریزی فلم کا چربہ ہے لیکن نام ذہن سے نکل گیا-
  17. فرخ منظور

    پانی

    تمہارا پیار میرے چار سو ابھی تک ہے کوئی حصار میرے چار سو ابھی تک ہے میں اب بھی گرتے ہوئے پانیوں کی قید میں ہوں اک آبشار میرے چار سو ابھی تک ہے (فرحت عباس شاہ)
Top