بونی ایم آپ بھی سنتے ہیں۔۔۔۔ زبردست ترین۔۔۔۔ مجھے ان کے بہت سارے گانے پسند ہیں۔۔۔۔
براؤن گرل ان دا رنگ
اور ہرے ہرے اٹس ہالی ہالی ڈے۔۔۔
اور وہ والا تو میں بہت سنتا تھا۔۔۔ جس کی انڈیا والوں نے بھی بعد میں ریڑھ ماری۔۔۔ ڈیڈی ڈیڈی کول۔۔۔۔
ریورز آف بابیلون بھی شئیر کریں۔۔۔۔ :)