عوام بھی کیا کرے۔۔۔ اور بھی بہت سے پوشیدہ مسائل ہیں۔۔۔۔ جن پر عمومی طور پر نگاہ نہیں کی جاتی۔ مثال کے طور پر۔۔۔۔ اسلام آباد انٹری پر تو ناکا سمجھ آتا ہے۔ مگر باہر جانے والے راستے پر بھی ہے۔ اور اس پر طریٰ یہ کہ ایک ایک گاڑی گزرنے کی جگہ رہتی ہے۔ اور ٹریفک بلاک ہو جاتی ہے۔ جب کہ یہ پولیس والے کسی...