اب تو اس کا پیزا کھانے کے قابل نہیں ہوتادو ہفتے پہلے کھایا تھا۔۔۔۔ ۔۔۔۔ کچھ دن پہلے ہی دوبارہ وہاں ہائی ٹی پر جانے کا اتفاق ہوا تھا۔۔۔ بالکل ہی رہ گیا ہے۔۔۔۔ ذرا بھی مزا نہیں آیا۔
واقعی فرخ صاحب آج ہی ایکٹو ہیں۔۔۔ ورنہ عموما ان کی آنکھیں آدھی کھلی ہوتی ہیں۔۔۔ پتا نہیں کس کافر نے ان سے کہہ دیا ہے کہ مخمور نگاہیں حسینوں کی ہوتی ہیں۔۔۔۔ :p
میں نے بھی ایک بار شعر کہا تھا۔۔۔
پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے۔۔۔ بعد میں پتا چلا یہ تو میر کا شعر ہے۔۔۔ اس کا بقیہ کلام پڑھا تو شاعری سے ہاتھ اٹھا لیا۔۔۔ بھئی ہوبہو نقل کر گیا میری۔۔۔۔۔۔ :D