ویسے تو یہ لطیفہ سرائیکی میں ہے۔ لیکن فی الحال میں اس کا بیڑہ غرق اردو میں کر رہا ہوں۔۔۔ ۔۔
ریاست کی پٹی اپنی سستی اور کاہلی کی وجہ سے مشہور ہے۔۔۔ اور اس میں بہت زیادہ صداقت بھی ہے۔۔۔ یعنی باتیں ہی نہیں بنی ہوئیں۔۔۔ :p
ایک نواب صاحب کسی لکھنوی نواب کی دعوت پر لکھنو جا پہنچے۔ کھانے پینے کے...