ویسے تو آپ سب کو مجھے آج کی خبر میں دیکھ کر حیرت ہوئی ہوگی۔ لیکن بات کچھ ایسی تھی کہ احباب سے شئیر کرنا مناسب سمجھا۔۔۔۔
اس میں سب سے خطرناک چیز یہ ہے کہ علاقہ ایف-8 مرکز میں ہے اور یہاں پر رش بھی کافی ہوتا ہے۔۔۔ اوردوسرا یہ میرے دفتر کے پاس بھی ہے۔۔۔ اللہ سبحان و تعالیٰ سب کو اپنی امان میں...
ایک قیصرانی نے اسے مذاق سمجھا۔۔۔۔۔ اب اس کے براؤزر پر محفل خراب ہوگئی۔۔۔۔ ایک"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔" نے اس کو سچ جانا۔۔۔۔ اور۔۔۔۔ بقیہ خبریں ایک چھوٹے سے بریک کے بعد ملاحظہ فرمائیں۔۔۔۔
میں تو یہ والا صفحہ ہی نہیں کھولتا۔۔۔۔ بس فورم ہی کھولتا ہوں ہمیشہ۔۔۔۔ :)
ایسا لگ رہا جیسے سابقے کی جگہ خالی چھوڑی ہوئی ہے۔۔۔ کیوں کہ ویلنٹائن والے میں درست نظر آرہا ہے۔۔۔