نتائج تلاش

  1. ع

    کس لیے چھپ کے آہ کی جائے ۔

    جی ہاں تابش صدیقی بھائی ۔ مجھے اس بات کا خیال تھا لیکن میں نے اس لیے چھوڑ دیا ہے کہ مجھے دونوں مصرعوں میں 'جائے' خوبصورتی سے آیا ہوا محسوس ہوا ہے ۔
  2. ع

    کس لیے چھپ کے آہ کی جائے ۔

    کس لیے چھپ کے آہ کی جائے کیوں قیامت اٹھا نہ دی جائے اے شرابوں کو چاہنے والو آؤ مل جل کے چائے پی جائے کس لیے محترم خموش ہوئے کیوں کہ عزت جناب کی جائے بے نمازی کو خوب ٹوکا جائے فاسقوں کی خبر بھی لی جائے ہٹنا مجھ کو نہیں ہے اس رہ سے چاہے اس ضد میں جان ہی جائے *****
  3. ع

    دل دِیا جا چکا ہے یہ جاں جائے گی ۔

    دل دیا جا چکا ہے یہ جاں جائے گی کیوں نہ اس در پہ میری فغاں جائے گی دل سے نکلے گی جب آہ کانپے گا شہر میری فریاد تا آسماں جائے گی یونہی روکے گی دنیا جو اس راہ سے ہم غریبوں کی ٹولی کہاں جائے گی ظلمتِ شہر بچ کر ذرا بھاگ دیکھ صبحِ روشن ہی ہو گی جہاں جائے گی دیکھ لو اہلِ عالم تماشا مرا "میری...
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت خوب ایک اور بھائی بھی تشریف لے آئے ۔ وعلیکم السلام ۔ آپ کی لیے بھی بہت ساری دعائیں ۔
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہاں آ تو گئے یہی بہت ہے اس لڑی کے لیے ۔
  6. ع

    شخصیت دیکھ کر منہ لگاتے ہیں لوگ ۔

    دراصل میں جلدی میں یہ لکھ گیا ہوں کہ ''مجھے اس بات کا اندازہ تھا کہ 'شخصیت' کا وزن 'مفعولن' ہے '' مجھے اس پر شک ضرور تھا کہ کہیں غلط نہ ہو جائے لیکن میں نے 'ذاتی' طور پر اسے 'فاعلن' ( 'ی' گرا کر ) ہی سمجھ کر باندھا تھا ۔ بہر حال جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اس غزل کو میں نے اصلاحِ سخن میں پیش کر دِیا...
  7. ع

    شخصیت دیکھ کر منہ لگاتے ہیں لوگ ۔

    یہ غزل 'پابندِ بحور شاعری' میں ارسال کی جا چکی ہے ۔ لیکن جناب محمد وارث نے 'شخصیت' کے وزن پر اعتراض کیا ہے اس لیے میں اس غزل کو 'اصلاح سخن' میں بھی پیش کر رہا ہوں اور بابا سے اصلاح کا طالب ہوں ۔ 'پابندِ بحور شاعری' والی پوسٹ بھی اگر اس لڑی میں ضم کر دی جائے تو منتظمین کا بہت بہت شکریہ ۔ والسلام...
  8. ع

    شخصیت دیکھ کر منہ لگاتے ہیں لوگ ۔

    بہت بہت شکریہ ۔ مجھے اس بات کا اندازہ تھا ۔ لیکن میں نے 'صی' کی 'ی' گرانا جائز سمجھا ہے ۔
  9. ع

    شخصیت دیکھ کر منہ لگاتے ہیں لوگ ۔

    شخصیت دیکھ کر منہ لگاتے ہیں لوگ کیا نہیں جانتے ظلم ڈھاتے ہیں لوگ دم ہلاتے ہیں غیروں کے آگے مگر اس کی کب یاد ہے جس کا کھاتے ہیں لوگ مجھ غریب آدمی سے نہیں کوئی کام اس لیے مجھ کو آنکھیں دِکھاتے ہیں لوگ ظلم پر ظلم ہے جب ستانے لگیں تب خبردار کر کے ستاتے ہیں لوگ کس کو پیغام دوں دوستی کا عظیم دوست...
  10. ع

    دیکھنے کو محبت نظر چاہیے

    دیکھنے کو محبت نظر چاہیے کب یہاں پاک ہونے کو شر چاہیے کیوں پٹختا پھروں در بدر اپنا سر ایک سر ہے مرا ایک در چاہیے دوستوں میں ہمارا بس اک ہی ہے دوست دشمنوں کے لیے جا مگر چاہیے مجھ کو شہرت سے مطلب نہ عزت سے کام اور ہرگز نہیں مال و زر چاہیے چاہتا ہوں بھلائی میں سب کی ہے شکر مجھ کو ہنستا ہوا بس...
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واپس آ جائیں لڑی کی طرف ۔ صبح بخیر ۔
  12. ع

    مبارکباد سروارث کے20000 مراسلے

    السلام علیکم ! بہت بہت مبارک ہو محمد وارث بھائی ۔
  13. ع

    طرحی غزل

    معاف کیجیے گا سعید سعدی صاحب ۔ مطلع میں ایطا ہے ۔ خبر اور معتبر میں 'بر' کی تکرار ہے ۔ آپ ماشاء اللہ اچھا لکھتے ہیں ۔ کیا کسی استاد کو بھی دکھاتے ہیں اپنا کلام ؟
  14. ع

    مشکل ہے در گزر مگر اتنا نہیں ، نہ ہو !

    مشکل ہے در گزر مگر اتنا نہیں نہ ہو کوشش تو کرنی چاہیے چاہے یقیں نہ ہو قابل ہے دیکھنے کے یہ میرا خیالِ خام دنیا میں حق پہ ہوں تو مخالف کہیں نہ ہو اگتے ہیں دل میں درد کے پودے ہے آنکھ نم بنجر کبھی اے کاش یہ دل کی زمیں نہ ہو بخشا ہوا ہے علم یوں بندوں کو بھی یہاں ڈرتا ہوں جو حساب ہے شاید یہیں نہ...
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکچر سمجھ لیا آپ نے ۔ میں نے تو دل کی بھڑاس نکالنے کی کوشش کی تھی ۔ اللہ معاف کرنے والا ہے ۔
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جزاک اللہ ۔ اتفاق کی بات ہے کہ میں ابھی چائے ہی پی رہا ہوں ۔
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کسی کسی کو اللہ صحیح اور غلط کی تھوڑی بہت پہچان یہاں دنیا میں بھی دے دیتا ہے ۔ مگر ساتھ ہی ساتھ منع بھی فرماتا ہے کہ کسی کو اس کے منہ پر برا مت کہنا ۔ کچھ لوگ جو دوسروں پر ہنستے ہیں اور ہنستے بھی معمولی سے غلطیوں اور نادانیوں پر وہ یہ نہیں جانتے کہ ان کے اوپر بھی ایک بہت بڑا ہنسنے والا بیٹھا ہوا...
  18. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حاضر ہوں الحمد للہ ۔
Top