نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے ہاں یعنی پاکستان میں تو پتنگ بازی پر پابندی ہے ۔ فہد اشرف اگر آپ بتانا مناسب سمجھیں کہ ہندوستان میں ہوتی ہے پتنگ بازی ؟
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جب چائے کا بندوبست ہو جائے تو مجھے بھی بلوا لیجیے گا ۔
  3. ع

    ادب جس کو کہیے وہ اسلام ہے ۔

    بابا ۔
  4. ع

    ادب جس کو کہیے وہ اسلام ہے ۔

    ادب جس کو کہیے وہ اسلام ہے بقایا جو ہے وہ تو بس خام ہے عجب ہے کہ آنکھیں دکھاتے ہیں وہ جنہیں عزت و نام سے کام ہے تُو دنیا کی نظروں میں اچھا ہے دوست مگر اچھے لوگوں میں بدنام ہے یہ تنقید کا اب زمانہ نہیں ہمارا تو اصلاح سے کام ہے جسے آپ کہتے ہیں تعریف وہ خدا کے چہیتوں کو دشنام ہے کہیں جا کے لے...
  5. ع

    دیکھتا کیوں رہوں زمانے کو ۔

    بابا ۔
  6. ع

    دیکھتا کیوں رہوں زمانے کو ۔

    دیکھتا کیوں رہوں زمانے کو کب ہوں محتاج آگے جانے کو ہاں مجھے علم ہے تعلق ہیں آج کل پیٹھ کے کھجانے کو غیر کیا میرے خاص اپنے ہیں مجھ کو خونِ جگر رلانے کو کیوں نہ دکھ ہو جو قہقہے دیکھوں میں ترستا ہوں مسکرانے کو یہ نہ سمجھو کہ داد چاہتا ہوں لکھ رہا ہوں قدم جمانے کو اس رضا کا اگر نہ ہو...
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ سے زیادہ لوگوں کو آنا چاہیے یہاں ۔ تا کہ لڑی حرکت میں رہے ۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عرض ہے کہ میری حاضری لگا لیجیے ۔
  9. ع

    مار ہی دے گا چھکے چوکے کوئی ۔

    مار ہی دے گا چھکے چوکے کوئی دوست کی راہ سے نہ روکے کوئی دل کا ہی میل جب نہ دھویا تو کیا لاکھ رکھے جو منہ کو دھو کے کوئی اے زمانے کے قہقہو سن لو مانگتا ہے دعائیں رو کے کوئی ساری دنیا ہے اک طرف میں یہاں یوں دکھائے تو اس کا ہو کے کوئی صبر کیجے عظیم محشر تک گل نہ توڑے گا خار بو کے کوئی
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکر ہے ۔ میں تو سمجھ رہا تھا شاید میں سمجھا ہی نہیں پا رہا ۔ اب ان شاء اللہ یہاں ملاقات ہوتی رہے گی ۔ تب تک کے لیے اللہ حافظ ۔
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور اس کھیل سے بھی واقف ہو گئے ہوں گے پشتونیار ہلال صاحب ۔ صرف یہاں الٹا چلنا ہے بس ۔
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرورت اس بات کی ہے کہ اب آگے بڑھا جائے ۔
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ مشکل نہیں ہے ۔ شاید میں سمجھا نہیں پا رہا ۔ ایک اور کوشش کرتا ہوں ۔ یہ مراسلہ میں نے 'ز' سے لکھا ہے اگلا حرف 'ژ' ہے ۔ یعنی آپ کو جو کچھ بھی لکھنا ہے اسے "ژ" سے شروع کرنا ہو گا ۔ جیسے ۔ "ژالہ باری کا امکان ہے" وغیرہ ۔ کون کون سے حروف چھوڑ دئےِ جاتے ہیں اس بات کو ابھی رہنے دیتے ہیں ۔
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ، ژ اور 'ء' کو ہم لوگ چھوڑ دیتے ہیں ۔ اس بات کا بھی خیال رکھیے گا ۔
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سا اس بات کا خیال رکھنا ہوتا ہے کہ جو ترتیب اردو حروفِ تہجی کی ہے وہی یہاں قائم رہے ۔ جس طرح میں نے اپنا پچھلا مراسلہ جس کو آپ نے 'کوٹ' کیا ہے ۔ 'ڈ' سے شروع ہونے والے لفظ 'ڈھائی' سے لکھا تھا ۔ بس اسی طرح آپ کو اگلا مراسلہ 'ذ' سے لکھنا تھا جیسا کہ میں نے اس مراسلے کو لکھا ہے ۔ حرف 'ذ' سے شروع...
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھائی منٹس لگیں گے ان شاء اللہ پشتونیار ہلال صاحب اس کھیل کو سمجھنے میں ۔ بس اتنا یاد رکھنے کی ضرورت ہے کہ حروفِ تہجی کی ترتیب سے چلنا ہے یہاں ۔ جیسے میں نے 'ڈ' سے مراسلہ لکھا اسی طرح اگلا مراسلہ 'ذ' سے لکھا جائے گا ۔
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے آپ کا شاگرد ہوں تو 'عظیم' کہاں کا ؟
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر ہو آپ کی ۔ مجھے اپنے ہی مراسلے کے بعد لکھنا عجیب لگ رہا تھا ۔
  19. ع

    سچ تو یہ ہے کہ جو بھی جانتا ہے ۔

    جی بابا ۔
Top