نتائج تلاش

  1. ع

    خدا کے سامنے شرمندگی اٹھاؤ گے ۔

    خدا کے سامنے شرمندگی اٹھاؤ گے کسی غریب کو دنیا میں گر ستاؤ گے یہاں تو کام نکلتا ہے دوستوں سے مگر وہاں حضور میں تنہا بلائے جاؤ گے اگر یہی ہے رویہ تو دیکھتا ہوں میں کہ میرے رونے پہ کب تک یوں مسکراؤ گے یہاں عزیز ہیں تم کو جو عزتیں تو وہاں مجھے یقین ہے ذلت تمہی اٹھاؤ گے خدا کی راہ سے روکو گے...
  2. ع

    ایک حالیہ غزل۔جس جا کروں نظر ترےجلوے ہی پاؤں میں

    معذرت سید عاطف علی صاحب کیا آپ نے جواب دینا مناسب نہیں سمجھا ؟ اگر ایسا ہے تو صرف متفق کی ریٹنگ فرما دیجیے تا کہ مجھے انتظار نہیں رہے ۔ اور اس بے صبری کے لیے بھی آپ سب حضرات سے معذرت ۔
  3. ع

    بس اک وہی ہے جو سب کا خیال کرتا ہے ۔

    محمد خلیل الرحمٰن صاحب ۔ میں آپ کے جواب کا منتظر ہوں اور آپ کو ٹیگ کر رہا ہوں اگر آپ اصلاح فرمانا چاہیں ۔
  4. ع

    ایک حالیہ غزل۔جس جا کروں نظر ترےجلوے ہی پاؤں میں

    السلام علیکم سید عاطف علی صاحب ۔ جب سے آپ نے اس غزل کو پوسٹ کِیا ہے مجھے کچھ اعتراضات ہیں ۔ میں نے بہت کوشش کی کہ میں یہاں مت لکھوں ۔ لیکن شاید اللہ کو یہی منظور ہے ۔ اگر آپ جواب دینا مناسب سمجھیں ۔ میرا اعتراض اس بات پر ہے کہ غیب میں صرف اللہ کی ذات نہیں آتی وہ سب چیزیں بھی شامل ہیں جو ہمیں...
  5. ع

    بس اک وہی ہے جو سب کا خیال کرتا ہے ۔

    خلیل الرحمٰن صاحب ۔ غور فرمائیے کیا پہلا مصرع واضح ہے ؟ نیکیوں کا خیال کیوں ؟ یعنی نیکی کرنے کے لیے ؟ یعنی میں جب ذہن میں نیکیوں کا خیال لاتا ہوں تو میرا ضمیر مجھے ملامت 'پائمال' کرتا ہے ۔ مگر کس بات کے لیے ؟
  6. ع

    بس اک وہی ہے جو سب کا خیال کرتا ہے ۔

    جزاک اللہ ۔ دراصل خیال اصل میں یوں تھا کہ جب کوئی مجھے عزت بخشتا ہے تو عجیب سی شرمندگی ہوتی ہے مجھے ۔ لیکن میں نے اس حقیقت کو فرضی جامہ پہنا دیا تھا ۔ یعنی 'نیکیوں کی سوچ یا خیال' بھر دیا تھا کیوں کہ میں پہلا مصرع اسی حقیقت کے ساتھ کہنے سے قاصر تھا ۔ مزید ۔ 'نیکیوں کا خیال' بہر حال جھوٹ رہے گا...
  7. ع

    بس اک وہی ہے جو سب کا خیال کرتا ہے ۔

    اگر یوں کہوں ؟ // میں جب بھی سر کو اٹھاؤں جو کوئی عزت دے ۔
  8. ع

    بس اک وہی ہے جو سب کا خیال کرتا ہے ۔

    کہاں مسئلہ محسوس ہوا ؟
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرتے ہیں فہد اشرف بزرگوں سے تو بس یہی کامیابی کا راز ہے ۔
  10. ع

    بس اک وہی ہے جو سب کا خیال کرتا ہے ۔

    بس اک وہی ہے جو سب کا خیال کرتا ہے مگر یہ آدمی ہر دم ملال کرتا ہے عجیب ہے کہ جو بن مانگے بھی عطا کر دے اسی کو چھوڑ کے بندہ سوال کرتا ہے میں جب بھی سر کو اٹھاتا ہوں نیکیوں کا سوچ مرا ضمیر مجھے پائمال کرتا ہے اسی طرف سے ہی ملتی ہیں ساری توفیقیں وہ بھول پر ہے جو سمجھے "کمال کرتا ہے" ہے راہِ حق...
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جزاک اللہ ۔ دراصل کام مل چکا ہے بس موٹر سائیکل کا لائسنس نہیں تھا آج وہ بھی بن گیا ۔ کل سے ان شاء اللہ کام شروع ۔
  12. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حق بات کہوں تو کام کی تلاش میں ہوں آج کل ۔ ان شاء اللہ کل تک مل جائے گا ۔ پھر یہاں ڈھیر ساری مٹھائی کی تصویریں پوسٹ کروں گا ۔
  13. ع

    ایک طوفاں ہے بے حیائی کا ۔

    مطلب کہ قلم قصائی کا ٹوکا نہیں ہے جس سے دوسرے لکھنے والوں کے ہاتھ کاٹے جائیں ۔ یعنی زور دکھایا جائے ۔
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب زمروں کی طرح یہاں بھی ایک 'نوٹ' ہونا چاہیے کہ الٹی اور سیدھی گنگا میں پوسٹ کرنے سے پہلے ایک بار اسے ضرور پڑھ لیں ۔
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالباً سید عمران صاحب ہی چکھوانے کا انتظام بھی فرمائیں گے ۔
  16. ع

    ایک طوفاں ہے بے حیائی کا ۔

    ایک طوفاں ہے بے حیائی کا اس پہ دشمن ہے بھائی بھائی کا ڈر نہ ہو جان کا تو ہر کوئی دعوی کرتا ہے بس خدائی کا روکتے ہو کسی غریب کو کیوں جب ارادہ کرے بھلائی کا کتنا آساں ہے راستہ، ہے خبر ؟ آج کے دور میں برائی کا کاٹنا چاہتے ہو دوسرے ہاتھ خامہ ٹوکا نہیں قصائی کا عشق بس کی نہیں ہے اس کے بات جس کو...
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غصے میں نہ بجائی ہو بس ۔
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب سے زیادہ مشہور تو 'ملتان کا سوہن حلوہ' ہے ۔ اور اگر نہاری کی بات کی جائے تو یہاں لاہور میں 'محمدی نہاری' والے بہت مشہور ہیں ۔
  19. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں ہے کیا ؟ میرے علم میں تو یہی ہے کہ پابندی لگی ہوئی ہے ۔ شاید لاہور میں ہی ہو بس ۔
Top