نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن ہم لوگ تو گائے کو ذبح کرتے ہیں ۔
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کاٹتے ہوئے ہی پکڑ میں آ گئی ہو گی ۔ اکثر چیونٹیاں بھی بیچاری اسی طرح ماری جاتی ہیں ۔
  3. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین بھی شاید یہی مشورہ دیتی ۔ دراصل بہت زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے ۔ ایک تو یہ کہ بازار کا آٹا بھی استعمال نہیں کر سکتا ۔ اس کے علاوہ باہر کی کوئی بھی چیز راس نہیں آتی ۔ بات صرف پانی کی ہو تو بندہ احتیاط کر لے ۔ مگر اس حال میں کہ ہر چیز میں ملاوٹ ہے اگر انسان مکمل احتیاط کا سوچے تو ارد گرد کے...
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرق اتنا ہے کہ ہتھیلی ذرا سخت ہوتی ہے ۔ شاید اسی لیے نہیں سوجی تھی ۔
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین اسی وقت لوہا رگڑنے والی بات تو واقعی درست ہے کہ میں بھی بچپن سے سنتا آیا ہوں ۔ لیکن اس کی سوجن زیادہ دیر نہیں رہتی ۔ بلکہ کچھ دن پہلے مجھے 'بھونڈ' نے ڈنک مارا تھا ہتھیلی پر ۔ الحمد للہ ہتھیلی سوجی نہیں تھی لیکن تکلیف بہت زیادہ ہوئی تھی ۔
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چار سال ہونے والے ہیں ۔ دوائی وغیرہ استعمال کرتا ہوں دراصل کھانے پینے کی چیزوں میں ملاوٹ اصل وجہ معلوم ہوتی ہے ۔ شاید 'لال پمپ' کا پانی بھی ٹھیک نہیں رہتا ۔
  7. ع

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

    ون ڈے سیریز ان شاء اللہ ہم جیت جائیں گے ۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطوں کی طرح شہد کی مکھیاں بھی شریف ہوتی ہیں ۔ شاید یہ والی مجبور ہو گئی ہو ۔
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خراب ہے پہلے ہی پیٹ ۔ اور یہاں بھی دال کی باتیں ۔
  10. ع

    شعر کہنے سے باز آؤں کیوں ۔

    مجھے سمجھ نہیں آتا کہ میں آپ کو کیا جواب دیا کروں ۔ صرف 'جی بابا' ہی میرے نذدیک درست ہے ۔
  11. ع

    شعر کہنے سے باز آؤں کیوں ۔

    شعر کہنے سے باز آؤں کیوں میں اندھیروں میں لوٹ جاؤں کیوں اتنی سنجیدہ لگ رہی ہے یہ بزم سوچتا ہوں کہ مسکراؤں کیوں کیا مرے واسطے نہیں ہے خوشی میں فقط اشک ہی بہاؤں کیوں ہاتھ پر ہاتھ دھر کے بیٹھا رہوں اپنی قسمت نہ آزماؤں، کیوں ؟ آنے والے دِنوں کا سوچوں کچھ پچھلی باتوں سے دل جلاؤں کیوں کچھ تو...
  12. ع

    پاکستان بمقابلہ سری لنکا: ڈے اینڈ نائیٹ ٹیسٹ

    یا الہی نہ جائیں ہار ۔
  13. ع

    کس طرح دیکھوں خواب میں اپنی بھلائی کا ۔

    کس طرح دیکھوں خواب میں اپنی بھلائی کا جب تک نہیں خیال مجھے میرے بھائی کا کس واسطے نہیں ہے اب آپس میں میل جول یارو کوئی بتاؤ مجھے بھی لڑائی کا الٹا ہے ڈر کہ ٹوٹ نہ جائے یہ حوصلہ ہرگز نہیں ہے مان مجھے پارسائی کا بندہ ہوں بندگی سے ہی مجھ کو ہے صرف کام دل میں کوئی خیال نہیں ہے خدائی کا میری...
  14. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ابھی آتے ہیں تو پوچھ کر بتاتا ہوں ۔
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شکر کے سجدے کروں گا میں تو اگر ایسا ہو جائے ۔
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے غور تو فرما لیں ان کی 'ڈی پی' پر ۔ بیگ پہنا ہوا ہے کالج گئے ہوں گے ۔
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ سے زیادہ چار پانچ لوگ یہاں آتے ہیں بس ۔ کچھ اور دوست بھی آ جائیں تو حرکت میں رہا کرے گی ۔
  18. ع

    دبئی پولیس اڑن موٹر بائیک میدان میں لے آئی۔

    واقعی دبئی پولیس کی بہت موجیں لگی ہوئی ہیں ۔ اور شہریوں کی بھی شاید ۔ ایک 'ہوائی ٹیکسی' کی خبر بھی نظر سے گزری تھی ۔
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سی شرمندگی اٹھا لیتا ہوں اپنے ہی مراسلے کے بعد پوسٹ کر کے ۔ لیکن لڑی کو حرکت مل جائے گی ۔
  20. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک کہتے ہیں آپ ۔ لیکن آپ خود بھی تو غائب ہیں آج ۔
Top