نتائج تلاش

  1. ع

    سچ تو یہ ہے کہ جو بھی جانتا ہے ۔

    سچ تو یہ ہے کہ جو بھی جانتا ہے خود کو لاعلم ہی وہ مانتا ہے کچھ ریاضت سے کام لے اے دوست کیا کتابوں کی خاک چھانتا ہے وہ بھلے ہی دکھائی دے کہ نہ دے حس میں آتا ہے دل تو مانتا ہے اس پہ کہتا ہے ڈھونڈ کر تو دکھا خود ہی پردوں پہ پردے تانتا ہے کیا کسی کو صفائی دوں میں عظیم میری نیت کو رب جو جانتا ہے...
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب بات ہے 'ع' سے کوئی بات ہی نہیں سوجھ رہی ۔
  3. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چپ چاپ سلام کا جواب دے کر 'الٹی گنگا' کا رخ کرتا ہوں ۔ وعلیکم السلام
  4. ع

    غم نے ہر طرح سے ستایا مجھے ۔

    جی بابا ۔ 'کھایا' کو ماضی میں لینے کی کوشش کی تھی ۔ یعنی مجھے پریشانیوں نے اس طرح سے کھایا ہوا ہے ۔ 'کچھ' سے مراد 'تھوڑی بہت' لینے کی کوشش کی تھی ۔ اس غزل کو صرف درست کہنا مقصود تھا ۔ شاید اِن وضاحتوں کے بعد درست ثابت ہو جائے ۔ ان شاء اللہ
  5. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ناشتے کے لیے اٹھ رہا ہوں میں تو ۔
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کہیں میں بھی پیچھے نہ رہ جاؤں ۔ وعلیکم السلام
  7. ع

    غم نے ہر طرح سے ستایا مجھے ۔

    غم نے ہر طرح سے ستایا مجھے پھر نمازوں میں چین آیا مجھے رب تو پھر رب ہے، راہِ شوق میں تھا ایک عالم نے آزمایا مجھے اب بھی پوری طرح نہیں ہوں درست یوں پریشانیوں نے کھایا مجھے کچھ تمیز آ رہی ہے دنیا کی اپنا لگتا تھا ہر پرایا مجھے رب کی خاطر ہی گرتا پھرتا تھا رب کے بندوں نے ہی اٹھایا مجھے...
  8. ع

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، ونڈے سیریز

    مجھے حیرت ہے کہ 'میکسول' کو باہر کیوں بٹھایا گیا ہے ؟ حالانکہ وہ 'ان فٹ' بھی نہیں لگتے ۔
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے ثمرین کو ایک کپ چائے کا کہا جائے بعد میں کوئی سزا وغیرہ دی جائے ۔ پلیز
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صاحبو ! یہ پشتو ہے شاید اور اللہ حافظ سے ملتا جلتا ہی ہے کچھ ۔
  11. ع

    دیکھنے کو محبت نظر چاہیے

    جی بابا ۔
  12. ع

    کس لیے چھپ کے آہ کی جائے ۔

    محمد تابش صدیقی بھائی اور محمد خلیل الرحمٰن بھائی سے گزارش ہے کہ 'پابندِ بحور شاعری' میں پوسٹ کی گئی میری مندرجہ بالا کوشش کے ساتھ اس کاوش کو بھی 'اصلاحِ سخن' کے زمرے میں منتقل فرما دیجیے ۔ تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہوں ۔ شکریہ
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیں ۔ ذرا ذرا میں ہی کام خراب ہو جاتا ہے ۔ خیر ابھی عصر کا وقت ہونے والا ہے ۔ اللہ حافظ
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر لگتا ہے بھائی ۔ میرا معدہ پہلے ہی تین سالوں سے خراب رہتا ہے ۔
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر سے آپ نے وہی کہا جس کی مجھے امید تھی کہ اگلا حرف 'ح' ہے تو شاید حلوے کی بات چھڑ جائے ۔
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے پئیں گے آپ ؟
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثواب کما لِیا آپ نے ماشاء اللہ ۔
Top