نتائج تلاش

  1. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہیں کہیں اعراب کی بہت سخت ضرورت محسوس ہوتی ہے ۔ جیسے 'پَوِتْر' کو میں کل 'پُوتَر' (پُتَّر) پڑھنے لگا تھا ۔
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مجھے ٹھیک سے یاد نہیں لیکن ایک بار ایک ڈاکیومینٹری لگی ہوئی تھی نیشنل جیوگرافک چینل پر اس میں بتا رہے تھے کہ 'نرمدا' واقعی الٹی بھی بہتی ہے ۔
  3. ع

    مایوس اس کی رحمتوں سے ہو نہ جاؤں میں

    مایوس اس کی رحمتوں سے ہو نہ جاؤں میں اے شوق ! جوش مار ذرا، لکھ نہ پاؤں میں اکثر سوائے چند کے ہر شخص بد لگے دل چاہتا ہے آئینہ سب کو دکھاؤں میں اے شہر تیرے شر سے عجب کچھ نہیں، کبھی خود کو خدا کی راہ سے گر موڑ لاؤں میں اتنا برا نہیں ہوں کہ کم علم پر کسی لے کر حواریوں کو کہیں مسکراؤں میں روکا...
  4. ع

    اردو محفل فورم کی صرف ایک ’’ اچھی اور بری ‘‘ بات بتائیں۔

    اچھی بات یہ ہے کہ یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے الحمد للہ ۔ اور بری بات کہ یہیں کا ہو کے رہ جاتا ہے آدمی ۔
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتا نہیں شاید 'ناسمجھی' کو مخاطب ہی کِیا گیا تھا بس ۔
  6. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وقت پڑنے پر ہم اسے 'الٹی گنگا' بھی کہہ لیتے ہیں ۔
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    الف سے تو بس اللہ ذہن میں آتا ہے الحمد للہ ۔
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ آپ سے کس نے کہہ دِیا فہد اشرف بھائی ۔ بابا کے انداز نہ سمجھ پاتا تو اب تک یہاں نہیں بیٹھا ہوتا ۔ ہاں سب سمجھ جاتا ہوں اس بات کی گارنٹی نہیں ۔
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نعوذ باللہ بابا 'گرفت' والی بات پر کہا تھا ۔ لیکن بابا اتنی چھوٹی موٹی غلطیوں کی نشاندہی ؟
  10. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو آپ میری ڈیوٹی لگا دیجیے ۔ میں ان شاء اللہ اس لڑی کو اوپر لے آیا کروں گا ۔
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجیے ۔فہد اشرف تو شاید وہ محبت نہیں دیکھ پائے تھے بابا مگر آپ نے بھی یہ سمجھ لِیا کہ میں نعوذ باللہ ...
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیامت والی بات کے بعد بابا سے ترتیب خراب ہو گئی تھی ۔ میں بھی کہوں کہ 'ق' اتنی جلدی کیسے آ گیا ۔
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثواب کا کام ہو جیسے یہاں حاضری لگانا ۔
  14. ع

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    السلام علیکم خلیل بھائی ۔ اس لنک سے میرے ٹیبلٹ پر ٹیکسٹ ٹوٹا پھوٹا ہوا دکھائی دے رہا ہے ۔ البتہ یہ مصرع اگر اس طرح کہا جائے ؟ ÷÷برس بیتے نہ پڑ پایا کسی انسان کا سایا ۔ باقی جو بابا فرمائیں ۔
  15. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیے میں بھی چلتا ہوں ۔ اللہ نگہبان
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب ہے آج کل تو عوام صرف یہیں سے نہیں پوری اردو محفل سے ۔
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر ہو آپ کی بھی ۔
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیامت تک جاری رہے گی ان شاء اللہ العزیز الف ب پ ۔
Top