نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    اللہ موجود ہے

    وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا صُمًّا وَعُمْيَانًا 73/25 اور وہ کہ جب ان کو پروردگار کی باتیں سمجھائی جاتی ہیں تو اُن پر اندھے اور بہرے ہو کر نہیں گرتے (بلکہ اسے عقل و فکر سے سمجھتے ہیں) قَدْ جَاءكُم بَصَآئِرُ مِن رَّبِّكُمْ فَمَنْ أَبْصَرَ...
  2. فرخ منظور

    فراز اس دورِ بے جنوں کی کہانی۔۔۔۔۔۔احمد فراز

    بہت خوبصورت غزل اور بہت خوبصورت نظم ہے - بہت شکریہ زرقا صاحبہ اور زونی صاحبہ!
  3. فرخ منظور

    آج کا شعر

    شوق ہر رنگ رقیبِ سرو ساماں نکلا قیس تصویر کے پردے میں‌ بھی عریاں نکلا (غالب)
  4. فرخ منظور

    داغ خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا - داغ دہلوی

    خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا جھوٹی قسم سے آپ کا ایمان تو گیا دل لے کے مفت کہتے ہیں کچھ کام کا نہیں اُلٹی شکائتیں ہوئیں، احسان تو گیا دیکھا ہے بُت کدے میں جو اے شیخ! کچھ نہ پوچھ ایمان کی تو یہ ہے کہ ایمان تو گیا افشائے رازِ عشق میں گو ذلتیں ہوئیں لیکن اُسے جتا تو دیا، جان تو گیا گو نامہ...
  5. فرخ منظور

    آج کا شعر

    اے خوش خرام پاؤں کے چھالے تو گن ذرا تجھ کو کہاں کہاں نہ پھراتا رہا ہوں میں (مقسط ندیم)
  6. فرخ منظور

    انتساب - فیض احمد فیض

    واہ ! بہت شکریہ نبیل
  7. فرخ منظور

    عدم وہ باتیں تری وہ فسانے ترے - عبدالحمید عدم

    واہ وارث صاحب ! بہت شکریہ- آپ تو جادوگر ہیں - :)
  8. فرخ منظور

    انور مسعود اج کیہہ پکائیے

    بہت شکریہ زونی اور ضبط!‌
  9. فرخ منظور

    انور مسعود اج کیہہ پکائیے

    چوہدری: اَج کیہِ پکائیے دس تیرا کیہِ خیال اے رحماں: میں کیہِ خیال دساں میری کیہِ مجال اے چوہدری: رحمیاں چل اَج فیر چسکے ای لا لئیے لبَھ جان چنگیاں تے بھنڈیاں پکا لئیے رحماں: واہ واتُساں بُجھیاں نیں دلاں دیاں چوریاں میرا وی ایہہ دل سی پکائیے اج توریاں لُونواں والی بھِنڈی ہووے پوٹا...
  10. فرخ منظور

    یاہو پر محفل کی ای میل ناقابل ِ مطالعہ

    اعجاز صاحب ! بہت شکریہ لیکن براوزر میں یہی ڈیفالٹ ہے - اور دوسرا یہ کہ مجھے دوسرے فورم کی ای میلز وصول ہوتی ہیں ان میں اردو ٹھیک پڑھی جاتی ہے - میرا خیال ہے کہ یہ محفل کا مسئلہ ہے-
  11. فرخ منظور

    یاہو پر محفل کی ای میل ناقابل ِ مطالعہ

    بہت شکریہ سولنگی صاحب لیکن کوڈنگ Utf کیسے کی جائے؟
  12. فرخ منظور

    مجاز کچھ تجھ کو خبر ہے ہم کیا کیا۔۔۔ اسرار الحق مجاز

    بہت اچھی غزل ہے فرحت صاحبہ لیکن آخری مصرع کچھ ٹھیک نہیں‌ لگ رہا - یعنی موزوں نہیں لگتا -
  13. فرخ منظور

    یاہو پر محفل کی ای میل ناقابل ِ مطالعہ

    مجھے اردو محفل کی طرف سے سبسکرائب کیے گئے دھاگوں کی جو ای میل موصول ہوتی ہیں ان میں‌ عجیب و غریب کریکٹر ہوتے ہیں اور کوئی بھی ای میل کا میں مطالعہ نہیں کر سکتا - براہ مہربانی کوئی اس مسئلے کا حل بتائے - انتہائی ممنون ہوں گا -
  14. فرخ منظور

    مبارکباد خوش آمدید بابا جانی (اعجاز اختر صاحب

    خبرم رسید امشب کہ نگار خواہی آمد سرِ من فدائے راہے کہ سوار خواہی آمد خوش آمدید اعجاز صاحب !
  15. فرخ منظور

    عدم وہ باتیں تری وہ فسانے ترے - عبدالحمید عدم

    بہت شکریہ وارث صاحب اگر کچھ اوراشعار بھی اس غزل سے غائب ہیں تو وہ بھی بتا دیں بلکہ اسے مکمل کر کے دوبارہ اسی دھاگے میں پوسٹ کر دیں تو مہربانی ہوگی - کیونکہ مجھے نہیں معلوم کہ یہ اشعار کن اشعار کے بعد آتے ہیں -
  16. فرخ منظور

    ٹیڈی بیر کا نام پیغمبر کے نام پر

    منصور صاحب کیا آپ دہریے ہیں؟
  17. فرخ منظور

    عدم وہ باتیں تری وہ فسانے ترے - عبدالحمید عدم

    بہت شکریہ جیہ! لیکن فریدہ خانم نے یہ غزل نہیں گائی- یہ غزل ملکہ پکھراج اور طاہرہ سیّد نے گائی ہے- اور طاہرہ کو یہ غزل وراثت میں ملی ہے -
  18. فرخ منظور

    عدم وہ باتیں تری وہ فسانے ترے - عبدالحمید عدم

    وہ باتیں تری وہ فسانے ترے شگفتہ شگفتہ بہانے ترے فقیروں کی جھولی نہ ہوگی تہی ہیں بھر پور جب تک خزانے ترے بس اک داغِ سجدہ مری کائنات جبینیں تری ، آستانے ترے ضمیرِ صدف میں کرن کا مقام انوکھے انوکھے ٹھکانے ترے عدم بھی ہے تیرا حکایت کدہ کہاں تک گئے ہیں فسانے ترے
Top