بھائی اقبال نے کہا تھا -
اٹھا نہ شیشہ گرانِ فرنگ کے احساں
سفالِ ہند سے مینا و جام پیدا کر
سفال سے مینا و جام پیدا تو ہو سکتے ہیں لیکن ہماری قوم میں یہ صلاحیّت ہی نہیں ہے ہر کس قسم کی ٹیکنالوجی کے لیے تو آپ مغرب کی طرف دیکھتے ہیں - یہ فورم جس پر ہم تبادلہ خیال کر رہے ہیں مغرب کی ہی دین...