نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ایک گلاب

    میں اللہ کے فضل سے سب کچھ بنا لیتی ہوں۔ لیکن پکا پکایا کھانا کھانے میں مزہ ہی کچھ اور ہوتا ہے۔ اور وہ بھی امی کا۔ :P
  2. ماوراء

    اجلا تن - بشریٰ رحمٰن

    اچھا۔۔۔ مراد شاہ نے آنکھوں ميں آيا ہوا لہو دل ميں اتار ليا۔ حلف اٹھانے کے بعد جب پہلي بار مراد شاہ گاؤں ميں واد ہوا تو پہلے موڑ پر علاقے کے ڈپٹي کمشنر نائب تحصيل دار، پنواري اور تھانے کے ايس ايچ او نے اس کا شاندار استقبال کيا، سارے گاؤں ميں شور مچ گيا، مبارکيں دينے والوں کا تانتا بندھ گيا، ڈھول...
  3. ماوراء

    زاویہ 1

    او کے۔ میں ابھی بھیج دیتی ہوں۔ جس وقت دل کیا لکھ لیجئے گا۔
  4. ماوراء

    زاویہ 1

    فریب، کیا ایک ہی میسج ملا تھا۔؟؟
  5. ماوراء

    زاویہ 1

    زبردست فریب۔۔۔! مجھے یقین نہیں آ رہا کہ آپ نے اتنی جلدی اتنا کام کر لیا ہے۔ :shock: :wink: بہت بہت شکریہ۔! جب پوسٹ ہو گئی تو میں اور بھیج دوں گی۔ :P
  6. ماوراء

    اجلا تن - بشریٰ رحمٰن

    اچانک سيد مريد شاہ حسين کا نوجوان بيٹا اپني سرخ رنگ کي پجيروں ميں سڑک پر نمودار ہوا، مراد حسين شاہ پہلي بار گاؤں ميں آيا تھا، يہ گاؤں پر کھوں سے ان کي جاگير تھا، يہيں پلا بڑا تھا، پچھے سال قانون کي تعليم حاصل کرکے شہر سےآيا تھا، آتے جاتے ہوئے اس نے کھيتوں کي اوٹ ميں کچي کلياں اور ادھ کھلے غنچے...
  7. ماوراء

    ایک گلاب

    ہہممم، گوبھی گوشت۔۔۔مجھے بہت پسند ہے۔ :P
  8. ماوراء

    اجلا تن - بشریٰ رحمٰن

    [align=center:241dc3466e]اجلا تن [/align:241dc3466e] بہادر کے تھانے کے اندر ايس، ايچ او کي ميز کے اوپر ايک برہنہ لاش پڑي ہوئي تھي، لاش کي مس مرايس ناف کے اوپر تاش کے پتے پھيلے ہوئے تھے، کچھ سفاک ہاتھ اپني بازي ميں مگن تھے تھانے کے گيٹ پر حسب معمول چوبدار پہرہ دے رہا تھا، گاؤں کي گليوں کے...
  9. ماوراء

    متفرق اشعار

    فرخ، ہلا گلا پر کارڈز کی ووٹنگ ہو رہی ہے۔ میں نے دیکھا ہے کہ آپ کے کارڈ کو سب سے زیادہ ووٹ ملے ہیں۔ اور یقیناً میں نے بھی آپ کے کارڈ کو ووٹ دیا ہے۔ اس لیے کہ آپ نے واقعی بہت زبردست بنایا ہے آپ نے۔ :best:
  10. ماوراء

    زاویہ 1

    جی، وہ بھی لکھ دیں۔ اصل میں مجھے ڈر لگ رہا تھا کہ کسی اور کو نہ بھیجا ہو۔ لیکن وہ اللہ کا نظام تھا جو فریب کو دیا ہے۔ آپ لکھ لیجئے۔
  11. ماوراء

    زاویہ 1

    ہاں، اب یاد آیا گیا۔ :P نہیں، یہ کسی کو نہیں دیئے۔ آپ پہلے “انسانی عقل اور رضائے الہی“ لکھیں ۔
  12. ماوراء

    زاویہ 1

    شمشاد بھائی مل گئے ہیں کیا۔۔؟؟ آپ کو میں نے انسان، عقل اور اضائے الہٰی۔۔۔اور صبر، ڈسپلن اور آزادی کشمیر بھیجا ہے نا؟؟ :P میرا دماغ بالکل خراب ہو گیا ہے۔۔ :shock: huh
  13. ماوراء

    زاویہ 1

    ابھی تو ہم تھوڑے سے ہیں۔ یہ کیسے مکمل ہو گا۔۔ :shock: ایک تو میری ساری سہلیاں بھی کسی نہ کام کی ہیں۔ جس کو کہتی ہوں۔ وہ اردو دیکھ کر ہی بھاگ جاتی ہے۔ :shock: :P
  14. ماوراء

    زاویہ 1

    جی، کچھ ایسا ہی مسئلہ بنا ہوا ہے میرے ساتھ۔۔مجھے کچھ صیحح سمجھ نہیں آ رہی۔ :? فریب اور افتخار بھائی کو پتہ نہیں میسج ملے بھی ہیں یا نہیں۔۔ :roll: لیکن آپ فکر نہ کریں میں آپ کو نیا ہی سینڈ کروں گی۔ جس جس کو میں نے زاویہ کے چیپٹر بھیجے ہیں وہ یہاں آ کر پلیز بتا دے کہ کون کون سا چیپٹر لکھ...
  15. ماوراء

    زاویہ 1

    شمشاد بھائی آپ کو بھی بھیج دوں کیا۔۔۔؟؟ جب بھی آپ کے پاس ٹائم ہو لکھ دیجئے گا۔ :P
  16. ماوراء

    زاویہ 1

    بس کام شروع ہو گیا ہے تو پھر میں یہی سمجھوں کام ہو گیا۔ آپ لکھنے کے بعد زاویہ میں پوسٹ کر دیجیئے گا۔
  17. ماوراء

    افسانہ سیکشن

    ڈیئر ایڈمن، میں نے “اردو نثر“ میں ایک ‘افسانہ‘ پوسٹ کیا ہے۔ لیکن وہاں مجھے افسانوں کے لیے کوئی علیحدہ سے حصہ نظر نہیں آیا۔ میرے خیال میں “ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ“ میں افسانوں کے لیے بھی ایک سیکشن ہونا چاہیے۔ کیونکہ میں نے ابھی بہت سارے افسانے اور بھی لکھنے ہیں۔ :P اس لیے اس کا ایک...
  18. ماوراء

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    شکر ہے آپ کو پتہ ہی نہیں چلا۔ ورنہ اور بھی پڑ جاتے۔۔ :P اب انشاءاللہ کبھی جوتے نہیں پڑیں گے۔ :P
  19. ماوراء

    توبہ شکن - بانو قدسیہ

    اس خاموش خوبصورت آدمي کو بي بي نے اپنے نکاح سے آدھ گھنٹہ پہلے پہلي بار ديکھا اور اس کي ايک نظر نے اسے اپنے اندر اس طرح جذب کر ليا جيسے سياہي چوس سياہي کو جذب کر تا ہے ۔ ميں آپ کو مبارکباد پيش کر سکتا ہوں؟ اس نے مضطرب نظروں سے بي بي کو ديکھ کر پوچھا۔ وہ بالکل چپ رہي۔ لڑکياں خاص کر آپ جيسي...
  20. ماوراء

    توبہ شکن - بانو قدسیہ

    جس رو بي بي نے پروفيسر فخر سے شادي کرنے کا فيصلہ کيا اسي روز جمالي ملک کا رشتہ بھي آگيا۔ جمالي ملک لاہور کے ايک نامي گرامي ہوٹل ميں منيجر تھے ۔ بڑي پريس کي ہوئي شخصيت تھي اپني پتلون کي کريز کي طرح ۔ اپنے چمکدار بوٹوں کي طرح جگمگاتي ہوئي شخصيت ۔ وہ کسي ٹوتھ پيسٹ کا اشتہار نظر آتے تھے۔ صاف ستھرے...
Top