نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ایک گلاب

    ٹی وی والے یہاں کہاں آگئے :roll: لگتا ہے شعیب مجھ سے کچھ زیادہ ہی ڈر گئے ہیں۔ :? :wink:
  2. ماوراء

    زاویہ 1

    کر تو دوں۔۔۔لیکن۔ جب میں پڑھنے لگتی ہوں۔ تو سمجھ ہیں نہیں آتا۔۔کہ کہاں سے شروع ہوا تھا اور کہاں ختم۔۔ :? خیر ،ابھی کر دیتی ہوں۔ !
  3. ماوراء

    تکا کباب

    تکا کباب اشياء بيف پسندے <<<< دو کلو دہي <<<<<<<<< ایک پاؤ نمک<<<<<<<<< حسب ضرورت مرچ<<<<<<<<<< حسب ضرورت گرم مصالحہ<<<<< حسب ضرورت پپيتہ<<<<<<<<< حسب ضرورت ترکيب:دو کلو پسندے بيف کے ايک پاؤ دہي ميں نمک، مرچ، پسا ھوا گرم مصالحہ اور پپيتا ملاديں، پسندے دھوکر صاف توليہ سے خشک...
  4. ماوراء

    ایک گلاب

    ہاں نا۔۔۔اسی لیے میں ہر روز نئی نئی کہانیاں بناتی ہوں۔ ورنہ یہ بلیک اینڈ وائٹ لائف۔۔۔کیسے گزرے گی۔ :cry: :?
  5. ماوراء

    زاویہ 1

    بھیا۔۔قسم سے سارا کام ختم کر کے پھر ہی میں نے کچھ پوسٹ کیا ہے۔ :(
  6. ماوراء

    زاویہ 1

    بھیا۔۔تھینکس کہہ کر کیوں شرمندہ کر رہے ہو۔ تھینکس تو میں نے کرنا ہے آپ کا۔ :(
  7. ماوراء

    چڑیل - احمد ندیم قاسمی

    خدا لگتي کہوں گا مراد۔۔۔۔دادا بولا۔۔۔مولوي جي کي بات جچ رہي ہے، نفل پڑھو شکرانے کے کہ بچ کرآ ئے ہو۔۔۔۔نہيں وہ چڑيل نہيں، مراد کي آواز ميں اعتماد تھا، اگر وہ چڑيليں ايسي ہيں تو ميں ابھي کالي ڈھيري پر جانے کيلئے تيار ہوں۔۔۔ مگر دادا۔۔۔۔ميرا دل کہتا کہ وہ چڑيل نہيں۔ تو پھر کون ہے آخر؟ دادا نے...
  8. ماوراء

    چڑیل - احمد ندیم قاسمی

    چڑیل جي ہاں ہےتو عجيب بات مگر بعض باتيں سچي بھي ہوتيں ہيں، دن بھر وہ برساتي نالوں ميں چقماقي کے جھولياں چنتي ہے اور رات کو انہيں آپس ميں بجاتي ہے، اور جس اسے جنگارياں جھڑنے لگتي ہيں تو زور زور سے ہنستي ہے، اور پھر اس کي ہنسي شديد ہونے لگتي ہے، تو ہم پر رحمتيں برسا خوتون، تو آسمان پر ستارے...
  9. ماوراء

    ایک گلاب

    ارے نہیں شعیب صاحب، یہاں تو ہر دن نئی کہانی ہوتی ہے۔ :P
  10. ماوراء

    زاویہ

    انسان کو شرمندہ نہ کیا جائے۔ انسان کو شرمندہ نہ کیا جائے آپ سب کی خدمت میں سلام پہنچے۔ کئی دفعہ زندگی میں ایسا بھی ہوتا ہے کہ آدمی قصوروار نہیں ہوتا لیکن وہ مجرم، قصوروار گردانا جاتا ہے، پکڑا جاتا ہے۔ زندگی میں ایسی باتوں سے اگر ہم زیادہ شدید نہ ہوں، سنجیدہ نہ ہوں تو ہنسی آتی ہے کہ اس میں...
  11. ماوراء

    زاویہ 1

    اللہ تیرا شکر ہے۔ کوئی کام تو ہوا۔۔۔ زبردست فریب۔ !!!
  12. ماوراء

    زاویہ 1

    شمشاد بھائی۔ آپ کی بات پر عمل کر رہی ہوں۔ :P فریب، فائل ڈاؤنلوڈ ہوئی تھی یا نہیں۔۔۔؟؟؟ :roll:
  13. ماوراء

    میری اٹلی روانگی ،

    شکر ہے آپ خود ہی چپ ہو گئے ہیں۔ ورنہ آدھا دھیان تو مجھے یہاں دینا پڑتا ہے۔ :P زاویہ کا آج ایک باب آج مکمل ہو جائے گا انشاءاللہ۔ اب وہ سارا لکھ کر ہی آؤں گی۔ اگر آپ نے کوئی بات نہ کی تو۔ اور میں نے دیکھا ہے جو آپ نے پوسٹ کیا ہے۔ :khoobsurat:
  14. ماوراء

    میری اٹلی روانگی ،

    جی بالکل، میں ساتھ ساتھ اور بھی بڑی ہو رہی ہوں۔ :P امی میرے مشورے سن سن کے ایسی تنگ آئی ہیں کہ ہر بار کہتی ہیں کہ اب تم سے کوئی مشورہ نہیں کرنا۔ :cry: میں کبھی رو کر کہیں نہیں جاتی۔ جہاں جاتی ہوں خوشی سے ہی جاتی ہوں۔ جہاں رونا ہے وہاں جاتی ہی نہیں۔ کہانی ختم۔!! :wink:
  15. ماوراء

    میری اٹلی روانگی ،

    او کے! شکر ہے ورنہ تو میری سانسیں ہی رک گئیں تھیں۔ :? ویسے آپ کا ایسی باتوں سے کیا مطلب ہے۔ ؟ :P آپ یہ تو نہیں کہہ رہے کہ ایسی باتیں کون کرتا ہے ۔جیسی تم پاگل کرتی ہوں۔ :?
  16. ماوراء

    ایک گلاب

    جی ، ٹی وی پر دیکھا ہوا ہے۔ :wink: چڑیا گھر تو گئی ہی نہیں کبھی۔ اسی ڈر سے نہیں جاتی کہ کوئی آپ جیسا(جو مجھے جانور سمجھ بیٹھے)کہیں مجھے وہیں ہی نہ رکھ لے۔ :oops: :cry:
  17. ماوراء

    میری اٹلی روانگی ،

    اگر بچپن میں سی دیا ہوتا نہ تو آج امی میرے اچھے اچھے مشوروں سے محروم ہوتیں۔ :wink: اور میں کہیں جانے والی نہیں ہوں۔ میں یہیں ہوں۔ :wink:
  18. ماوراء

    میری اٹلی روانگی ،

    صیحح کہہ رہے ہیں نا۔ ورنہ میں سنجیدگی سے آپ سے پوچھ رہی ہوں۔ کہ اگر واقعی ایسی بات ہے کہ میں ایسی باتیں کرتی ہوں۔ کہ سر پھاڑنے کا دل کرتا ہے تو میں ایسی باتیں کرنا چھوڑ دوں گی۔ :( ؟؟
  19. ماوراء

    ایک گلاب

    چوتھی ، پانچویں کلاس کی کتاب میں کہیں دیکھا تاھ۔ اور بنایا تو کبھی نہیں ہے۔ :wink:
  20. ماوراء

    ایک گلاب

    ہاں مرغی کے انڈے کی آملیٹ بہت اچھی بنا لیتی ہوں۔ یہیں سے سیکھی ہے۔ :P شتر مرغ کا انڈا میں نے کبھی نہیں بنایا۔۔ :(
Top