نتائج تلاش

  1. ماوراء

    لائیربیری پروجیکٹ کے لیے فنڈنگ

    مہوش، دیکھنے ، سننے میں یہ پروجیکٹ تو آسان لگ رہا ہے لیکن یہ کام اتنا آسان نہیں ہے۔ بلکہ میرے خیال میں تو بہت مشکل کام ہے یہ۔ خیر لگن اور نیت ہو تو سب کچھ ہو سکتا ہے۔ لیکن ایک بات ہے ماشاءاللہ آپ کی اتنی اچھی تجویز پڑھ کر مجھے واقعی بہت خوشی اور میں آپ سے بہت متاثر ہوئی ہوں۔ :best:
  2. ماوراء

    وحی

    کل آدھی رات کو مجھے ایک لطیفہ یا د آ گیا تھا۔ میرا ١٢ بجے ہی دل کر رہا تھا کہ یہاں پوسٹ کر کے آؤں۔ لیکن اس وقت کر نہیں سکی۔ lol ایک جوڑے کی شادی ہوتی ہے۔ دولہا دلہن کے پاس جاتا ہے۔ بڑے پیار سے گھونگھٹ اٹھا کر پوچھتا ہے۔۔ حضور کا نام کیا ہے۔؟؟ دلہن:- ججج۔۔جی ۔۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ...
  3. ماوراء

    سردار جی

    مارکيٹ کے پاس پہنچا ہي تھا دفتر کا ايک ہندو بابو ملا نے کہا يہ کيا کرہے ہو واپس جاؤ، باہر نہ نکلنا، کناٹ پيس ميں بلوائي مسلمانوں کو مار رہے ہيں، ميں واپس بھاگ آيا۔ میں اسکوائر ميں پہنچا ہي تھا کہ سردار جي سے مد بھيڑ ہوگئي، کہنے لگے شیخ جي فکر نہ کرنا جب تک ہم سلامت ہيں تمہيں کوئي ہاتھ نہيں...
  4. ماوراء

    سردار جی

    اور انتقام لينے کي تاک ميں ہوں گے، ميں نےبيوي کو تاکيد کردي تھي، کہ بچے ہر گز سر دار جي کے کوارٹر کي طرف نہ جانے دئيے جائيں، پر بچے تو بچے ہي ہوتے ہے، چند روز کے بعد ميں نے ديکھا کہ سردار کي چھوٹي لڑکي موہني اور انکے پاتوں کيساتھ کھيل رہے ہيں، يہ بچي جس کي عمر مشکل سے دس برس ہوگي سچ مچ موہني ہي...
  5. ماوراء

    سردار جی

    بارہ بجے تو ان کي عقل بالکل بند ہوجاتي ہے، اس کے ثبوت ميں کتنے ہي واقعات بيان کئے جاسکتے ہيں، مثلا، سردار جي دن کے بارہ بجے سائيکل پر سوار مرمت سر کے بال بازار سے گزرتے تھے چوراہے پر ايک سکھ کانسٹيبل نے روکا پوچھا تمہارے سائيکل کا لائٹ کہاں ہے، سائيکل سوار سردار جي گڑ گڑا کر بولے جمعدار صاحب...
  6. ماوراء

    سردار جی

    سردار جی جب دہلي اور نئي دہلي ميں فرقہ ورانہ قتل و غارت کا بازار گرم اور مسلمانوں کا خون سستا ہوگيا تو ميں نے سوچا واہ ري قسمت پڑوسي بھي ملا تو سکي، حق ہمسائيگي ادا کرنا اور جان بچانا تو کجانا جانے کب کر پان بھونک دے، بات يہ ہے کہ ميں کسي قدر سکھوں سے ڈرتا ہوں، کافي نفرت کرتا ہوں اور ان کو...
  7. ماوراء

    پرواز (پرندے کیوں اڑتے ہیں؟)

    بہت خوب تفسیر صاحب!! :khoobsurat:
  8. ماوراء

    تعارف تفسیر صاحب

    زبردست ! تفسیر صاحب آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔ پلیز آتے رہیے گا۔
  9. ماوراء

    زاویہ 1

    فریب، میسج مل گیا ہے کیا،۔۔؟؟
  10. ماوراء

    زاویہ 1

    شمشاد بھائی۔۔۔۔لیجئے میں نے آج سارے ریکارڈ توڑ دیے۔۔ایک دن میں آج سارا چیپٹر مکمل کر لیا ہے۔ آج میرا چھٹی کا ساری دن یہیں ضائع ہو گیا۔ صرف آپ کی بات مانی ہے۔ :( :P امی سے خوب ڈانٹ پڑ رہی ہے۔ :oops: اب آپ بھی میری بات مان لیجئے نا۔ اور زاویہ آ رہا آپ کی طرف بھی۔ :wink:
  11. ماوراء

    زاویہ

    دعا دعا میں سوچتا ہوں کہ آپ لوگ بھی میری طرح کے ہی ہوں گے، کیونکہ جو کوتاہیاں خامیاں مجھ میں سراٹھاتی ہیں، ان مشکلات سے آپ بھی گزرتے ہوں گے، آپ بھی تو میرے ہی بھائی بہن ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ میں کئی بار اس کا اعتراف کر لیتاہوں، مثلاً میں یہ سوچا کرتا ہوں اور میری یہ ایک مشکل ہے کہ جب کبھی...
  12. ماوراء

    بابو گوپی ناتھ ۔۔۔ تبصرہ ، تجاویز ، استفسار

    بہت شکریہ شگفتہ۔۔!! لیکن ایک بات تو طے ہے آپ سے زیادہ خوب نہیں ہے۔ :( آپ کی تعریف کرنے کے لیے مجھے سمجھ ہی نہیں آتی کہ کیسے کروں۔ :?
  13. ماوراء

    بابو گوپي ناتھ - سعادت حسن منٹو

    محمد شفيق طوسي، محمد ياسين پروپرائيٹر نگينگ ہوٹل، سينڈو، ميوزک ٹيچراور بابو گوپي ناتھ شادي میں شامل تھے، دولہن کي طرف سے سينڈو وکيل تھا۔ ایجباب و قبول ہوا تو سينڈو نے آہستہ سے کہا دھڑن تختہ۔ غلام حسين سرج کا نيلا سوٹ پہنے تھا، سب نے اسکو مبارک باد دي جو اس نے خندھ پيشاني سے قبول کي، کافي وجیہہ...
  14. ماوراء

    بابو گوپي ناتھ - سعادت حسن منٹو

    ٹيکسي ايک طرف کھڑي کي گئي، بابو گوپي ناتھ باہر نکلا تو سينڈو اسے کچھ دور لے گيا، دير تک ان ميں باتيں ہوتي رہيں، جب ختم ہوئيں تو بابو گوپي ناتھ اکيلا ٹيکسي کي طرف آيا، ڈرائيور سے اس نے کہا واپس چلو، بابو گوپي ناتھ خوش تھا، ہم داور کے پاس پہنچے تو اس نے کہا منٹو صاحب زينو کي شادي ہونے والي ہے،...
  15. ماوراء

    بابو گوپي ناتھ - سعادت حسن منٹو

    اس کے عين چوتھے روز بابو گوپي ناتھ ٹيکسي پر ميرے دفتر ميں آيا اس سے مجھے معلوم ہوا کہ زينت سے ياسين کي ملاقات کيسے ہوئي، ايک شام اپولو بندر سے ايک آدمي لے کر سردار اور زينت نگينہ ہوٹل ميں گئيں، وہ آدمي کسي بات پر جھگڑا کر کے چلا گيا، ليکن ہوٹل کے مالک سے زينت کي دوستي ہوگي۔ بابو گوپي ناتھ...
  16. ماوراء

    بابو گوپي ناتھ - سعادت حسن منٹو

    ٹھسہ ديکھئيے،ليکن بے چاري زينت سے چار چادريں چھ تکئيے کے غلاف اور دو سو روپے نقد ھتيا کر لے گئے، سنا ہے آج کل ايک لڑکي الماس سے عشق لڑا رہے ہيں۔ يہ درست ہے الماس نذير جان پٹيالے والي کي سب سے چھوٹي اور آخري لڑکي تھي، اس سے پہلے تين بہنيں شفيق کي داشتہ رہ چکي ہيں، دو سو روپے جو اس نے زينت سے لئے...
  17. ماوراء

    بابو گوپي ناتھ - سعادت حسن منٹو

    ميں نے تمہيں موٹر لے دي ہے کوئي اچھا آدمي تلاش کر اور۔۔۔۔۔۔۔منٹو صاہب ميں خدا کي قسم کھا کر کہاتا ہو ميري دلي خواہش ہے کہ يہ اپنے پيروں پر کھڑي ہو جائے، اچھي طرح ہوشيار ہوجائے، ميں اس کے نام آج ہي بنک ميں دس ہزار روپے جمع کرانے کو تيار ہو، مگر مجھے معلوم ہے دس دن کے اندر اندر يہ باہر بيٹھي ہوئي...
  18. ماوراء

    بابو گوپي ناتھ - سعادت حسن منٹو

    شفيق سے مجھے اس کي نگاہ بازي پسند نہيں آئي تھي، اول تو اس ميں بھونڈا پن تھا اس کے علاوہ۔۔۔۔کچھ يوں کہئيے کہ اس بات کا بھي اس ميں دخل تھا کہ وہ ميرے بھائي کہتي تھي، شفيق اور سينڈو اٹھ کر باہر چلے گئے تو ميں نے شايد بڑي بے رحمي کے ساتھ اس سے نگاہ بازي کے متعلق استفار کيا کيونکہ فورا اس کي آنکھوں...
  19. ماوراء

    بابو گوپي ناتھ - سعادت حسن منٹو

    نفيس سے نفيس موٹر رکھي مگر اس نے اپني گرہ سے کسي طوائف پر ايک دمڑي بھي خرچ نہ کي۔ عورتوں کيلئے خاص طور پر جو کہ پيشہ ور ہوں، اس کے بذلہ سبخ طبعيت ميں جس ميں ميراثنوں کے مزاج کي جھلک تھي، بہت جاذب نظر تھي، وہ کوشش کئے بغيران کو اپني طرف کھينچ ليتا تھا۔ ميں نے جب اسے ہنس ہنس کر زينت سے باتيں...
  20. ماوراء

    بابو گوپي ناتھ - سعادت حسن منٹو

    پانچ چھ ملاقاتوں کے بعد مجھے پتہ چلا کہ پوري طرح خير انسان کسي کو بھي نہيں جان سکتا، ليکن مجھے اس کے بہت سے حالات معلوم ہوئے جو بے حد دلچسپ تھے۔ پہلے تو ميں يہ کہنا چاہتا ہوں کہ ميرا يہ خيال کہ وہ پرلے درجے کا چغد ہے غلط ثابت ہوا، اس کو اس کا پوا حساس تھا کہ سينڈو، غلام علي اور سردار وغيرہ جو...
Top