ميں کہا مجھے معلوم نہيں۔
بابو گوپي ناتھ نے تعجب سے کہا کيا بات کرتے ہو منٹو صاحب۔۔۔۔۔۔۔آپ کو اور کاروں کي قيمت معلوم نہ ہو، کل چلئيے گا ميرے ساتھ، زينو کيلئے ايک موٹر ليں گے، ميں نے اب ديکھا ہے کہ بمبئے ميں موٹر ہوني چاہئيے۔
زينت کا چہرہ رد عمل سے خالي تھا۔
بابو گوپي ناتھ کا نشہ تھوڑي دير کے...
اس کے بعد واہيات گفتگو شروع ہوئي، لاہور کي طفوائفوں کے سب گھرانے گنے گئے، کون ڈيرہ دار تھي؟ کون نئي تھي، کون کس کي نوچي تھي؟ نتہني اتارنے کا گوپئ ناتھ جي نے کيا ديا تھا، وغيرہ وغيرہ، يہ گفتگو سردار،سينڈو، غفار سائيں اور غلام علي کے درميان ہوتي رہي، ٹھيٹ لاھور کے کوٹھوں کي زبان ميں ، مطلب تو ميں...
سب سے متعارف کرانے کے بعد سينڈو نے حسب عادت ميري تعريف کے پل باندھنے شروع کردئيے، ميں نے کہا چھوڑو يار، آؤ کچھ باتيں کريں۔
سينڈو چلايا بوائے وسکي اينڈ سوڈا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بابو گوپي ناتھ لگائو ايک سبزے کو۔ نوٹ سينڈو کے حوالے کرديا، سينڈو نوٹ لے کر اس کي طرف غور سے ديکھا اور کھڑا کھڑا کر کہا اور...
گول چہرے والي ايک سرخ و سفيد عورت تھي، کمرے ميں داخل ہوتے ہي ميں سمجھ گيا تھا،کہ يہ وہي کشمري کبوتري ہے، جس کے متعلق سينڈو نے دفتر ميں ذکر کيا تھا ، بہت صاف ستھري عورت تھي، بال چھوٹے تھے،ايسا لگتا تھا کٹے ہوئے ہيں،مگر ايسا نہيں تھا، آنکھيں شفاف اور چمکيلي تھيں، چہرے کے خطوط سے صاف ظاہر ہوتا تھا...
عبدالرحيم سينڈو نے تعارف کو ناکافي سمجھ کر کہا کہ نمبرون بے وقوف ہوسکتا ہے تو وہ آپ ہيں، لوگ ان کے مسکا لگا کر روپيہ بٹورتے ہيں، ميں صرف باتيں کرکے ان سے ہر روز پولسن بٹر کے دو پيکٹ وصول کرتا ہوں، بس منٹو صاحب، يہ سمجھ ليجئيے کہ بڑے انٹی فلو جيسٹس قسم کے آدمي ہيں، آپ آج شام کو انکے فليٹ پر ضرور...
بابو گوپي ناتھ
بابوگوپي ناتھ سے ميري ملاقات سن چاليس ميں ہوئي، ان دنوں ميں بمبئي کا ايک ہفتہ وار چرچہ ايڈٹ کيا کرتا تھا، دفتر ميں عبدالرحيم سينڈو ايک ناٹے آدمي کے ساتھ داخل ہوا ميں اس وقت ليڈ لکھ رہا تھا، سينڈو نے اپنے مخصوص انداز ميں باآواز بلند مجھے آداب کيا اور اپنے ساتھي سے متعارف کرايا،...
چلیں میں اردو محفل کے سارے دھاگوں کو چھوڑ دیتی ہوں۔ لیکن جو باقی فورمز کی ممبر ہوں۔ وہاں بھی نہ جاؤں۔۔۔ :roll:
ابھی تو کل مکمل کیا ہے۔ تھوڑی ریسٹ تو کرنے دیں۔ :(
ابھی تو ناشتہ کر کے آئی ہوں۔ کچھ انتظار تو کریں۔ :(
ابھی میں جتنے فورمز پر رجسٹر ہوں۔ وہاں رپلے کر کے آؤں گی۔ پھر فارغ ہو کے کچھ لکھنا شروع کروں گی۔ :P
تو میں نے کیا کیا ہے۔
باجو نے جس طرح سمجھایا تھا۔ اللہ کا کوئی بندہ مجھے ایسا نہ سمجھائے۔ :cry: :P
ویسے شمشاد بھائی۔ آپ نے تو مجھے بالکل ہی کم عقل سمجھ لیا ہے۔ جیسا آپ سمجھتے ہیں میں ایسی بالکل نہیں ہوں۔ (اب یہ مت کہیئے گا کہ اس سے زیادہ کم عقل ہو کیا) :P
بچو، مذاق اڑا لو میرا۔۔۔ :cry:
شمشاد بھائی۔ اور کس کس کو پتہ ہے کہ میں کسی کام کی نہیں ہوں۔۔؟؟ :P
فریب، پورے ہفتے میں 1 پیرا گراف لکھا تھا۔ باقی دن کچھ نہیں لکھا۔ اور کل چھٹی کے دن ہی مکمل ہوا ہے۔ :P
بہت خوب سجاد۔ آپ نے بہت ہی اچھی غزل کہی ہے۔
ملے وہ یا نہ ملے تو تلاش کر سجاد
تری تڑپ کا میں سارا حساب لکھوں گا
بہت خوب کہا ہے۔
اور آپ کو اردو محفل پرخوش آمدید!!