نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تعارف ناصر ممتاز

    ناصر آپ کو اس فورم پر خوش آمدید۔ یہاں ماشاءاللہ سب ہی اردو کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں۔ مجھے امید ہے کہ آپ بھی اردو محفل میں ایک بہت اچھا اضافہ ہوں گے۔اور یہاں آتے رہیں گے۔ :welcome:
  2. ماوراء

    زاویہ

    صاحبانِ علم میں وہ سارے لوہار، ترکھان، ویلڈر، ٹیکنیشن، دھوبی، اعلٰی درجے کے درزی خاص طور پر شامل ہیں۔ اسی طرح گاڑی والے سب لوگ شامل ہیں، کیونکہ ان کے پاس اپنا ایک علم اتنی شدت، اور اتنی ہی مضبوطی کے ساتھ قائم ہے جس طریقے کا دوسرا علم۔ لیکن ہم لوگ صرف اہلِ قلم کو یا حرف شناس کو ہی صاحبانِ علم...
  3. ماوراء

    زاویہ

    صاحبانِ علم ہم سب کی طرف سے آپ کی خدمت میں سلام پہنچے۔ جن بابوں کامیں اثر ذکر کیا کرتا ہوں، اور جن میں خاص طور پر بابا نور والے کا ذکر رہتا ہے۔ ان کے بات کرنے کا اندازہ، اور بات کو سمیٹنے کا، پیش کرنے کا جو رویہ تھا، عام لوگوں سے بے حد مختلف تھا۔ آپ یہ سمجھ لیں، ان کی باتیں کوٹ ایبل کوٹس،...
  4. ماوراء

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    شگفتہ، بہت خوب ! آپ جس شوق و لگن سے کام کر رہی ہیں وہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔ اور اس کتاب کی تکمیل سے یقیناً سب کو بہت حوصلہ ہو گا۔ میں نے دیکھا ہے آپ نے ماشاءاللہ بہت اچھے انداز میں لکھا ہے۔ میں نے سارے باب تو نہیں لیکن کچھ باب ضرور پڑھے ہیں۔ اسی طرح اپنے اس شوق کو جاری رکھیئے ہماری دعائیں آپ کے...
  5. ماوراء

    حکایات

    حکایت بیٹے کو باپ کی نصیحت ایک دفعہ ایک فقہیہ نے اپنے والد محترم سے متکلمین کی شکایت کرتے ہوئے کہا “ ابا جان! یہ متکلم لوگ باتیں تو بڑی بڑی کرتے ہیں۔ لیکن ان کا اپنا عمل ان کی باتوں کے خلاف ہوتا ہے۔ جیسے کہتے ہیں کہ دنیا فانی ہے۔ اس سے دل نہیں لگانا چاہیے۔ مال و دولت جمع نہیں کرنا چاہیئے۔...
  6. ماوراء

    مزاحیہ اشعار

    ذرا پہلے اسے قسمت کا تارہ دیکھتے رہنا جو شادی ہو گئی تو پھر خسارہ دیکھتے رہنا محبت آجکل کے دور میں ایسی اذیت ہے سمندر میں کھڑے ہو کر کنارا دیکھتے رہنا ذرا سی دیر میں کیسی مرمت مفت میں ہو گی کسی لڑکی کو بھی کر کے اشارہ دیکھتے رہنا تمھیں کس نے کہا تھا ایسے تھیلے سے کرو شادی میاں اب...
  7. ماوراء

    میری اٹلی روانگی ،

    نہیں ۔۔۔آپ کچھ نہیں بتائیں گی۔۔۔ورنہ میں ناراض ہو جاؤں گی۔ اور پھر کبھی بات نہیں کروں گی۔۔۔ :(
  8. ماوراء

    زاویہ

    اس کے پیسے تو مجھے سرکار ہی دیتی ہے۔ یہ آپ کو کس نے کہہ دیا کہ میں 500 روپیہ لیتا ہوں۔ آپ تو مجھے شرمندہ کر رہے ہیں۔ یہ تو میرا فرض ہے، اور یہ میری محبت ہے، اور یہ بڑی محبت کے ساتھ لوگ آئے ہیں۔ تو وہ پروفیسر تھے جو آسانی عطا کرتے تھے، اور ان کے پاس اور کلاسیں آتی رہیں، میں ان کو دیکھتا رہا، اور...
  9. ماوراء

    زاویہ

    آپ کچھ نہیں کر سکتے۔ دوسرا یہ کہ ڈوری اس پر سرخ باندھیں۔ یہ جو سیبا ( دھاگہ) آپ نے باندھا ہے یہ قابلِ قبول ہے، کچھ بھی اعتراض کر سکتا ہے، یعنی آپ دیکھیے ایک چیز جو میرا استحاق ہے جس پر مجھے پورا حق ہے، اور جس پر ریاض صاحب، قادری صاحب کوئی بھی اس کے اوپر حق نہیں رکھتے۔ اتنی وہ چیز میری ہے کہ اس...
  10. ماوراء

    زاویہ

    تو کبھی یہ مت پوچھو کہ کیا ہوا، کس طرح ہوا، کیسے پہنچے۔یہ پوچھو کون سے تھانے میں ہو، بس یہ آسانی عطا کرنے کا طریقہ ہے، اور یہ فن ہم نے سیکھا نہیں تھا۔ ہمارے کورس میں، کتاب میں اس قسم کی چیزیں ہی نہیں تھیں تو میرے ایک بھائی ہیں۔ میرے تایا زاد میری عمر کے۔ تو وہ مجھ سے تھوڑے دن خفا ہوئے۔ اس نے...
  11. ماوراء

    زاویہ

    بابا کی تعریف ہم زاویہ کے بیشتر پروگرموں میں بابوں کی بات کرتے ہیں، اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ بابوں کی Definition سے یا ان کی تعریف سے ہیئتِ ترکیبی سے آپ یقیناً بہت اچھی طرح واقف ہوں گے، لین میرا یہ اندازہ بالکل صیحح نہیں تھا۔ اب میں آپ کی خدمت میں یہ عرض کروں، اور اس کی ایک چھوٹی سی تعریف...
  12. ماوراء

    تعارف ماوراء صاحبہ

    مجھے ابھی احساس ہو رہا ہے کہ میں نے یہ بات بالکل ٹھیک کہی تھی۔ :P
  13. ماوراء

    تراکیب میں الکحل

    بھئی زکریا، آپ تو کبھی کبھی کمال کرتے ہیں۔ :P میں اکثر ایسے کھانے بنانا چاہتی ہوں تو صرف الکوحل کی وجہ سے نہیں بنا سکتی۔ابھی پچھلے دنوں میں نے ایک کتاب میں کیک کی شکل دیکھ کر سوچا کیک بناتی ہوں دیکھا تو اس میں الکوحل تھی اور اس کے بغیر اس کا ٹیسٹ بھی ویسا نہ ہوتا۔اس لیے یہ سوچ کر نہیں بنایا۔...
  14. ماوراء

    اجزاء کے نام کا ترجمہ

    زکریا، بہت زبردست۔ مجھے اکثر اس کام میں بہت مشکل ہوتی ہے۔ سمجھ ہی کچھ نہیں آتا۔ مجھے زیادہ نارویجین اور اردو میں مشکل پیش آتی ہے۔ :? لیکن اس سے بھی مجھے بہت مدد ملے گی۔ :khoobsurat:
  15. ماوراء

    میری اٹلی روانگی ،

    ابھی میں نے رات کو آپ کو بتایا ہے کہ میں تو بولوں گی۔ نہ بات کرنے کی قسم تو آپ نے کھائی ہے۔ اور میں نے تو ساری باتیں سننی ہیں۔ افتخار بھائی ان کو ذرا سمجھانا۔۔۔ اور ہاں باجو۔۔افتخار بھائی کو کچھ بھی نہ بتانا۔ ورنہ میں آپ سے نہیں بولوں گی۔ :( اور افتخار بھائی، اگر باجو نے میری کوئی بات شروع...
  16. ماوراء

    میری اٹلی روانگی ،

    میں لسٹ بنا رہی ہوں۔ بس ابھی مکمل ہونے والی ہے۔ صبح تک لکھ دوں گی۔ :oops: آپ تو مجھ سے ناراض ہیں۔ لیکن ناراضگی اپنی جگہ۔۔۔پہلے میری چیزیں ضرور لے کر آنا۔ :P
  17. ماوراء

    تعارف Sara's dream

    سارا اردو محفل پر خوش آمدید۔۔ :welcome:
  18. ماوراء

    تعارف Sara's dream

    :great: فیصل بھائی نے اتنے اچھے شعر لکھے ہیں۔۔سارا کہاں رہ گئی۔۔ :P
  19. ماوراء

    چکن الاکیو

    lol۔۔۔مائیکرو اوون اب ہماری بھابی ہی آ کر لیں گی۔ آپ کو تو کچھ نہیں بنانا آتا ہو گا نا۔ :wink: ہممم اس کا مطلب ہوا بھابی نے کھانے خوب بنائے تھے۔۔ اب شمشاد بھائی کو میں نے کہا کہ میں نے بھی دعوت پر آنا ہے تو انہوں نے صاف انکار کر دیا۔ کہ دعوت تو ہو بھی گئی۔ اور یہ شمشاد بھائی تو کہتے ہیں کہ وہ...
  20. ماوراء

    تعارف میں حمزہ

    میلا بچہ آپ تو بہت ہی چھوٹے بن گئے ہو۔ اب تھوڑا سا بڑے ہو جاؤ۔ چلو شابا ش۔۔ اگر یہاں کے سارے انکل آپ کو کہانیاں اور کارٹون بنا کر دینا شروع ہو گئے تو میلے بچے باقی کام کون کرے گا۔ ہاں بس آپ محب انکل سے کھیلنا۔ مجھ سے زیادہ نہ کھیلنا۔ میں پہلے ہی اس کھیلنے سے تنگ آئی ہوئی ہوں۔ اب میں بھی اس...
Top