نتائج تلاش

  1. ماوراء

    محبت ذات ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔

    aww۔۔محب نے آپ کا شکریہ ادا نہیں کیا کیا۔۔یہ تو اچھا نہیں کیا ۔۔ :( میری گڑیا دن میں ایک ہی تو پوسٹ کرنی ہے زیادہ کہاں ہیں۔ یہ تو بہت کم ہیں۔ پھر آہستہ آہستہ ترقی ہوتی جائے گی۔۔
  2. ماوراء

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    شمشاد بھائی۔۔آپ کا بہت شکریہ۔ آپ نے میری بہت مدد کر دی ہے۔ :great: :hatoff: اب ایک اور بھی مدد کر دیں نا۔۔میں نے جو آج پوسٹ کی ہے اس کو ذرا ریڈ کر دیں۔۔اور جہاں غلطیاں ہوں وہ بتا دینا۔۔جو میری آخری ایک پوسٹ ہے صرف اس کو۔ باقی میں نے پڑھ کر ہی کی ہیں۔ :P
  3. ماوراء

    زاویہ

    سینوریو پاکستان میں نے۔ کہنے لگا، سی کماں دا، اس نے وہاں بڑا گیٹ کھول کے چھوٹی کار اندر داخل کی تو یہ زندگی کی شرمندگیوں میں سے ایک تھی۔ انہوں نے گڑ۔ڑ۔ڑ۔ڑ۔ بڑا دروازہ کھولا کہ کوئی ملنے والا ہے تو اس میں چوہیا جا رہی ہے۔ مجھے افسوس ہوا، یا اللہ یہ ایسی کار۔ کاش اس وقت کے لیے اور بڑی مل جاتی، کم...
  4. ماوراء

    زاویہ

    مجھے گانے کا پتا ہی نہیں ہوتا کیا ہے۔ شائد اب یاد ہو۔ اب یہ وہاں نہیں ہو سکتا کہ میرا گلا خراب ہے۔ یوں ہے وہ ہے میں نہیں آ سکتا۔ یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ برا لگتا ہے۔ یااللہ مجھے کچھ ایسی بات یاد دلا کہ میں کیا گاتا، ہمیں لب پہ آتی ہے دعا بن کے وہ اس پر ڈرم نہیں بجا سکتے تھے۔ کچھ میوزک نہیں بج...
  5. ماوراء

    زاویہ

    بچوں کی نفسیات آپ سب کی خدمت میں میرا سلام پہنچے۔ بچے کی نفسیات کے بارے میں بہت سی دلیلیں ایک دوسرے کے متضاد بھی ملتی ہیں کہ یہ بچہ کام کرتا ہے یا نہیں کرتا، تو میرا اس سے کوئی ایسا تعارف نہیں تھا۔ اور میں سائیکالوجی کے بارے میں اتنا کچھ نہیں جانتا تھا جتنا کہ میرے ہم سفر جانتے تھے۔ میرا...
  6. ماوراء

    فرید اور شمشاد آجائیں ادھر ذرا

    اگر اچھی ہوتی تو۔۔۔ :cry: تو ۔۔مجھے سب اچھا کہتے ۔۔ :cry:
  7. ماوراء

    فرید اور شمشاد آجائیں ادھر ذرا

    نہیں، آپ کو شکریہ کرنے کی ضروت نہیں ہے۔ میں نے کیا کیا ہے جو آپ میرا شکریہ ادا کریں گے۔ نو ایکسیوزز اور نو تھینکس۔!!! اور اچھے تو آپ ہیں۔میں کہاں اچھی ہوں۔۔اچھی ہوتی تو۔۔۔۔ :cry:
  8. ماوراء

    فرید اور شمشاد آجائیں ادھر ذرا

    نہیں۔ میں دل پر نہیں لیتی ۔۔مجھے پتہ ہوتا ہے کہ کون مذاق اور کون طنز کر رہا ہے۔لیکن میں تو جو مذاق میں نہیں کہتے ان کی باتوں کو بھی دل پر نہیں لیتی۔۔ :( :P میں نے آپ کی بات کا کبھی برا نہیں منایا۔ :!:
  9. ماوراء

    فرید اور شمشاد آجائیں ادھر ذرا

    شمشاد بھائی۔۔۔۔آپ نے تو کمال کر دیا۔۔لگتا ہے آپ تو سب سے آگے نکل جائیں گے۔۔ چلو میرے لیے تو اچھا ہوا کہ آپ کام لگ گئے ہیں۔۔اور اس طرح میں بھی کچھ کام کر لوں گی۔۔ورنہ پہلے تو آپ ہر وقت گپ شپ ہی لگاتے رہتے ہیں۔ اور میں آ کر پورا فورم چھانٹ دیتی ہوں کہ میں نے کہاں کہاں رپلے کرنا ہے۔lol ۔۔آج بڑا...
  10. ماوراء

    آپ کی تصویر

    hm۔۔ آپ کو تو ابھی ہماری اہمیت کا اندازہ نہیں ہے نا۔ وہ اسی لیے کہ آپ ابھی میرے استاد نہیں ہیں۔ :cry: :wink:
  11. ماوراء

    چکن الاکیو

    aww۔۔ایک تو آپ بھی نہ۔ :? اچھا اب کوئی دیکھوں گی انڈے کے بغیر۔۔۔ :wink:
  12. ماوراء

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    پتہ نہیں کون سا۔۔۔ لیکن میں کبھی نہیں پہنوں گی۔۔ :wink:
  13. ماوراء

    محبت ذات ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔

    بہت زبردست انتخاب ہے امید اور محبت۔ لیکن اب آپ یہاں آتی رہنا۔ جیسا کہ محب نے کہا ہے کہ ہفتے میں سات پوسٹس وہ بھی کم از کم۔ زیادہ سے زیادہ آپ کو کھلی اجازت ہے جتنی مرضی کیجیئے گا۔
  14. ماوراء

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    ہین۔۔۔وہ کون سی کتاب ہے۔۔۔؟؟ اور اس میں لطف کیسے آئے گا۔۔ :? ہاں نا شمشاد بھائی سے بات کرو نا۔ میری تو وہ بات سنتے ہی نہیں ہیں۔ :P
  15. ماوراء

    تعارف میں حمزہ

    یہ کھیلنا بھی انکل سے ہی سیکھا ہے۔ ورنہ تو مجھے پتہ ہی نہیں کھیل ہوتی کیا ہے۔ :( لو ذرا باتیں مجھ سے کرے گا اور میری ہی شکایتیں لگایا کرے گا۔ آپ کی طرح وہ تھوڑا ہی ہو گا۔ :wink: آجکل کے بچے بڑے سیانے ہیں۔فکر نہ کریں۔ وہ آپ کو بھی پڑھنا سیکھا دے گا۔ :D
  16. ماوراء

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    پہنتی ہیں نا۔۔لیکن ان کو سر جھکانا نہیں کرنا پڑتا۔۔پتہ نہیں آپ کون سے ہار کی بات کر رہے ہیں۔ :wink:
  17. ماوراء

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    ہا ہا ہا۔۔ گڈ۔! لیکن زاویہ کو ایک ہی زاویہ سے دیکھنا۔ ورنہ مار کھاؤ گے۔ اور ہاں یہ دھیان رکھنا آبِ گم اور زاویہ مکس نہ کر دینا۔ :lol:
  18. ماوراء

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    aww۔۔میلا بچہ۔۔آپ ایسا کرو۔ایک کتاب پر ہی کام کرو۔ اتنا کام صحت کے لیے اچھا نہیں ہے۔ زاویہ میں لکھتی ہوں۔ 2 سال میں انشاءاللہ مکمل کر لوں گی۔ یا میں شمشاد بھائی کو اپنا آدھا حصہ دیتی ہوں۔ آپ بس ایک کام ہی کرو۔ ( ویسے ایک وقت میں آپ کئی کام کرنے میں ماہر ہو۔ اس کا اندازہ تو مجھے خوب ہو گیا ہے اب...
  19. ماوراء

    تعارف میں حمزہ

    حمزہ، یہ دیکھ لو۔انکل تو ابھی سے کھیلنا شروع بھی ہو گئے ہیں۔یہ پوسٹ کرنے کا مقصد یہی ہے کہ آپ ان کو پڑھنے میں مصروف رہو۔اور آپ چاکلیٹ کی انکل سے فرمائش نہ کرو۔ انکل، باتیں تو حمزہ میری ہی سنے گا۔ اور سنائے گا آپ کو۔اچھا اب اتنی بھی نہ پڑھائی کرنے کو کہو۔ ایک پوسٹ کر کے بچہ پڑھائی کرنےہی تو...
  20. ماوراء

    (آبِ گم) تبصرے اور تجاویز

    رضوان ماشاءاللہ آپ تو بہت تیزی سے کام آگے بڑھا رہے ہیں۔میں تو حیران ہوں، مجھے تو اچھا بھلا اندازہ ہو گیا ہے۔ میری تو کچھ نہ پوچھیں۔ huh اور رضوان، کاوش اگر اچھی ہو تو کبھی بھی حقیر نہیں ہو سکتی۔ یہ چھوٹی سی کاوش بھی بہت بڑی معنٰی رکھتی ہے۔ اور محب، آپ سارا ٹائم ٹیم بنانے میں نہ گزار دینا۔...
Top