نتائج تلاش

  1. ماوراء

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    دوسری قسط آ گئی ہے نا۔۔ :( آپ نے دیکھی ہی نہیں کیا۔۔ :shock: میری گردن جھک گئی ہے۔میری نیند حرام ہو گئی ہے۔۔اور آپ کہہ رہے ہیں دوسری قسط کب آ رہی ہے۔۔ :roll: :wink: :P
  2. ماوراء

    [فردوس بریں] تبصرے اور تجاویز

    واہ واہ۔۔دوست آپ نے تو کمال کر دیا۔۔۔لیکن مجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ کمال آپ نے اتنی جلدی کیسے کیا ہے۔۔ :? :shock:
  3. ماوراء

    دو بہرے

    واہ واہ محب۔۔بہت زبردست نظم ہے۔! لیکن اگر بہرے ہوں گے تو نظم پڑھنے کا تو کوئی فائدہ نہیں نہ ہو گا نہ۔ :?
  4. ماوراء

    زاویہ

    تھوڑے عرصے بعد کیا ہوا۔ صبح اٹھا چارہ ڈالنے کے لیے تو وہاں دیکھا کہ اصطبل خالی تھا۔ گاؤں کے لوگ آئے، روتے پیٹتے۔ کہنے لگے ہمارے گاؤں کا حسن تباہ ہو گیا۔ تجھ سے کہا تھا نا کہ بادشاہِ وقت کے ساتھ زور آزمائی نہیں کرتے۔ تیرا گھوڑا تیرے پاس نہیں رہا۔ تیرے ساتھ بڑا ظلم ہوا تو تباہ ہو گیا، برباد ہو...
  5. ماوراء

    زاویہ

    تو کچھ خوش قسمت لوگ ہوتے ہیں جن کو ہم بہت قریب سے جا کر دیکھتے ہیں۔ میں ان کو بڑے شوق سے دیکھتا ہوں، اور میں ان کو بابے کہتا ہوں کہ اللہ کے دیئے ہوئے احکام کو کس خوش دلی کے ساتھ اور کس محبت کے ساتھ مانتے ہیں، مانتے چلے جاتے ہیں۔ کوتاہی ہوتی ہے تو پھر اٹھ کر ماننا شروع کر دیتے ہیں۔ میں حرم شریف...
  6. ماوراء

    زاویہ

    ناشکرا انسان بہت ساری چیزیں طبیعت پر بوجھ ڈالتی ہیں اور تسلسل کے ساتھ ڈالتی رہتی ہیں، تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ کچھ چیزیں جو خدا کی طرف سے ہوتی ہیں، اور جو ہماری طبیعتوں کے اوپر بوجھ ڈالتی ہیں، ان میں تسلسل کا رنگ آ جاتا ہے، اور وہ بہت دور تک دیر تک پھیل جاتی ہے۔ ہم اسے اللہ کی مصلحت کہہ کر...
  7. ماوراء

    آپ کی تصویر

    مجھے لگ رہا ہے کہ یہ بچہ آپ ہی ہیں۔ :wink: ابھی تو بچے کا کافی مستقبل ہے نا۔ کیا پتہ کل کیا ہو جائے۔اس لیے تیسری پیشن گوئی ٹھیک بھی ہو سکتی ہے۔ :P
  8. ماوراء

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    مجھے پتہ تھا آپ کا یہی حال ہو گا۔ میں لکھنے بھی لگی تھی کہ محب زیادہ خوش نہ ہو جانا۔۔پر۔۔ :( :wink: اچھا، اب آپ تو میری اتنی تعریف نہ نہ کرو۔ مجھے زیادہ تعریف اچھی نہیں لگتی۔ بلکہ بالکل بھی اچھی نہیں لگتی۔ :( :wink:
  9. ماوراء

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    راجہ بھائی۔ اصل میں یہ سارا کام محب علوی کا ہے ۔ میں نے تو بس پوسٹ کیا ہے۔ اصل مبارک کے مستحق محب ہیں۔اگر آپ سب لوگ محب کی تعریف کریں گے تو مجھے زیادہ خوشی ہو گی۔ خیر بہت شکریہ!
  10. ماوراء

    تعارف سلام

    یہاں کون آیا ہے۔۔جو بھی آیا ہے میرے سر کے اوپر سے گزر گیا ہے۔۔ :? خیر سلمان آپ کو خوش آمدید!! :)
  11. ماوراء

    آپ کی تصویر

    زکریا، آپ کیا کہہ رہے ہیں۔۔میں اس بچے کے مستقل کے بارے میں بتا دوں گی۔۔ :? مستقبل کے بارے میں تو صرف اور صرف اللہ کی ذات کو علم ہے۔ لیکن میں کوشش کرتی ہوں کچھ بتانے کی ۔۔لیکن اگر آپ واقعی اس بچے کے مستقبل میں انٹرسٹڈ ہیں تو میں ہاتھ دیکھ کر بہت کچھ بتا سکتی ہوں۔ :P ویسے کہیں ایسا تو نہیں...
  12. ماوراء

    آپ کی تصویر

    کر سکتی ہوں نا۔۔لیکن زکریا اس بچے کی شکل مجھے صیحح نظر ہی نہیں آ رہی۔ میں نے شکل کا ایک ایک نقش دیکھنا ہوتا ہے۔ :? اور یہ بچے کی تصویر دیکھ کر میں کیا بتاؤں گی۔بچے تو ہوتے ہی معصوم ہیں۔ یہ تو بڑوں کی شکلیں دیکھ کر بتانا ہوتا ہے نا کہ وہ کیسے ہیں۔۔ :?
  13. ماوراء

    آپ کی تصویر

    زکریا۔۔پہلے یہ بتائیں کہ یہ تصویر کس کی ہے۔اور پھر انشاءاللہ میں کل شام کو آ کر بتاتی ہوں۔ابھی جانا ہے۔ :(
  14. ماوراء

    آپ کی تصویر

    میری خوبیاں کسی سے ڈھکی چھپی تو نہیں ہیں نا۔سب کو میرے بارے میں پتہ ہے۔لوگ کیا کریں گے زیادہ جان کر۔ :(
  15. ماوراء

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    میرے اگلے جنم میں انشاءاللہ اگلی قسط پوسٹ ہو جائے گی۔ انتظار کیجیئے۔۔ :)
  16. ماوراء

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    آپ نے یہ کہہ کے تو مجھے مجبور کر دیا ہے۔اگر مزید نہ ہی پڑھنے کو ملیں تو ۔۔ :? ؟
  17. ماوراء

    [زاویہ] تبصرے اور تجاویز

    شگفتہ بہت شکریہ ! میرا اس میں کوئی خاص کمال نہیں ہے یہ سب محب کی وجہ سے ہوا ہے۔ ویسے اگر اسے نیکی کہتے ہیں تو سچی سے میں یہ نیکی روز ہی کرنے کو تیار ہوں۔ :? :P
  18. ماوراء

    شاعری ، اپنی پسند کی ،

    آپ بتا دیں نا کہاں گڑ بڑ ہے۔ :?
  19. ماوراء

    ‘ ماورہ

    میں ٹھیک ہوں۔۔۔آپ کی پوسٹ سے میں نے انداز لگا لیا ہے کہ آپ بہت خوش ہیں۔ :wink:
  20. ماوراء

    آپ کی تصویر

    :roll: :roll: میرے پاس تو ایک ہی تصویر ہے۔۔ :? وہ بھی اپنی۔ :(
Top