آپ جب بھی کسی ڈیرے پر، کسی بزرگ سے ملنے جائیں گے تو آپ کے لاشعور میں ٹیسٹ کا ایک میٹر(Meter) ضرور ہو گا۔ میں دیکھوں، یہ کیسا آدمی ہے؟ آپ اکثر یہ کہہ کر چلے آتے ہیں کہ یار وہاں گئے تھے، وہ تو کچھ نہیں ہے۔ اپنے معیار کے ساتھ آدمی چیک کرتا ہے، لیکن جب آپ پوری طلب کے ساتھ، امتحان پاس کرنے کا اندازہ...