نہیں ڈری نہیں ہوں۔آج ایک مصیبت گلے پڑی ۔۔توبہ بڑی مشکل سے پیچھا چھڑوایا ہے۔ :P :wink:
اس لیے ٹائم ہی نہیں ملا۔ابھی ہی دیکھ رہی تھی سب ۔۔
نہیں میری کسی نے سفارش نہیں کی۔میں خود ہی آپ کو بلا رہی تھی۔ مجھ سے تو تب ہوں گی نہ۔جب میں کچھ کائی کام خراب کر دوں گی۔ :( :wink: