اس کی تو میں بھی کر سکتی ہوں۔۔۔
آپ بہت جنگ جو اور غصے والے ہیں۔آپ کے دل میں کوئی رحم نام کی چیز نہیں ہے۔آپ سوچتے بہت زیادہ ہیں۔اور کرتے کچھ بھی نہیں ہیں۔۔ :P
اور کچھ۔۔۔؟؟؟
میں بھی کسی زمانے میں فیس ریڈ کرنے کے چکروں میں پڑی تھی۔اب تو بڑھاپے نے مت ہی مار دی ہے۔۔ :( :cry: