تو میک اپ کر کر کے مار دیا ہو گا بلی کو - اب اگلے جہاں وہ اپنے پنجوں سے تمہارا دامن پکڑے گی پھر کیا کرو گی؟
آئے ہائے۔۔کیوں ڈرا رہے ہیں۔۔۔ :? مجھے اس سے یہ امید بالکل نہیں ہے۔بلکہ مجھے یقین ہے کہ جب میں اگلے جہاں جاؤں گی۔تو وہ مجھ سے ملنے ضرور آئے گی۔۔نا بھی آئی تو میں اسے ڈھونڈ لوں گی۔۔ :P