نتائج تلاش

  1. ماوراء

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    وہ تو ٹھیک ہے لیکن۔۔۔ :? لیکن کیسے بولوں۔۔۔گلے میں ہی اٹکا ہوا ہے۔۔ :( :P
  2. ماوراء

    آپ کو کچھ کہنا ہے؟

    میں نے بھی ایک سچ بولنا ہے۔لیکن کیسے بولوں ۔ :? سمجھ نہیں آرہی۔ :P :wink:
  3. ماوراء

    آپ کی تصویر

    باجو ، آپ نے میری بات نہیں نہ مانی۔ جائیں میں آپ سے بات نہیں کرتی۔ :( یا مان لی ہے۔؟؟ :P
  4. ماوراء

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    بھئی، سیدھی سی بات ہے میرے تو کھیلنے کے دن ہیں میں تو خوب کھیلوں گی۔اور مجھے تو یہی کام آتا ہے۔ دیکھیں۔ایک تو آپ میری بات کو سمجھیں نہیں ہیں(اور دوسروں کو سمجھا رہے ہیں جب تک آپ کسی کی بات نہیں سمجھیں گے تو کوئی دوسرا بھلا کیا سمجھے گا۔اور آپ کا سمجھانے کا انداز بھی ماشاءاللہ خوب ہے۔) میں نے...
  5. ماوراء

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    ایک ہی بات بار بار کیوں دہرا رہے ہیں۔ایک بار سن تو لیا ہے۔ آپ کسی اور کو بتانے کے بجائے خود کچھ کیوں نہیں کرتے۔ :?
  6. ماوراء

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    راجہ صاحب۔اسلام نے کہیں یہ نہیں کہا کہ جذباتی پن میں اپنے ہوش ہی کھو جاؤ۔یہ فطری عمل تو خیر نہیں تھا۔یہیں ہی اب دیکھ لیجئے کون کون فطری عمل دکھا رہا ہے۔؟ اور باتوں میں واقعی بایئکاٹ ہو سکتا ہے۔لیکن یہ اتنا آسان نہیں ہے۔اور ویسے بھی یہ کام آپ کا نہیں ہے۔آپ کو تو بس اردو محفل ہی مل گئی ہے...
  7. ماوراء

    آپ کی تصویر

    ہاں اب ٹھیک ہے۔ شکریہ زکریا۔ :) افتخار بھائی،۔۔اور یہ کہہ۔۔۔ آپ فطرتاً ضدی طبیعت کے مالک ہیں۔ اور اگر آپ تھوڑی محنت کریں تو آپ کا شمار ادیب، دانشور اور سائنس دانوں میں ہو سکتا ہے۔ :P
  8. ماوراء

    کیا مغربی سفارت خانوں کو جلانا صحیح؟

    اگر کوئی آپ سے برا سلوک کرتا ہے تو ہمارا حق ہے کہ اس سے بدلہ لیں۔لیکن بہترین عمل یہی ہے کہ اسے معاف کر دیا جائے۔اور اس کے ساتھ ایسا رویہ اختیار کیا جائے کہ بعد میں اسے خود ہی شرمندگی ہو کہ میں نے کیا کیا ہے۔ سفارت خانے اور جھنڈے جلانا کوئی بڑا معرکہ نہیں ہے۔اس طرح تو ہم میں اور دوسروں میں کوئی...
  9. ماوراء

    آپ کی تصویر

    ہاں مجھے کتاب مل گئی ہے۔۔اب میں آپ کی تصویر کاجائزہ لے کر کچھ غلط اور کچھ صیحح لکھنے کی کوشش کرتی ہوں،، :P کتاب میں لکھا ہے۔نمبر 1:- آپ خوش حال اور کامیاب ہیں۔ نمبر 2:- آپ حساس ، سر گرم پرامید ہیں اور زندگی کو پر لطف انداز میں گزارنے کی صلاحیت رکتے ہیں۔ نمبر 3:- آپ میں حسد کے بھی کچھ...
  10. ماوراء

    الف انار بے بکری

    واو۔۔۔فیصل بھائی۔۔بہت ہی اچھے انداز میں آپ نے لکھا ہے۔مجھے بھی سمجھ آ گئی ہے۔ :P میں ایک بار عربی کے کورس پر گئی تھی۔مجھے ایک لفظ کی سمجھ نہیں آئی تھی۔لگتا ہے اب کچھ نہ کچھ سیکھ جاؤں گی۔ نہیں واقعی بہت اچھی کوشش ہے۔ :khoobsurat:
  11. ماوراء

    آپ کی تصویر

    کون سا پروگرام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :? :P :idea: :arrow:
  12. ماوراء

    ‘ ماورہ

    ریڈیو پر قوالیاں لگتی ہیں کیا۔۔؟؟ :? باجو ایم ایسن پر آئیں نہ۔۔بات کرنی ہے۔۔
  13. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    اسی لیے میں نے آج تک ڈائری میں کچھ نہیں لکھا۔اکٹھی کئی کی ہوئی ہیں۔ہر بار سوچتی ہوں کچھ لکھوں لیکن پہلا صفحہ ہی لکھا ہوتا ہے۔باقی کا اللہ ہی حافظ ہوتا ہے۔ پر وہ پہلا صفحہ رضوان صاحب کی ڈائری کی طرح بالکل نہیں ہوتا۔۔lol اچھا اب میں یہاں کچھ اور پوسٹ نہیں کروں گی۔۔ابھی کوئی آ کر کہے گا۔۔کہ...
  14. ماوراء

    ‘ ماورہ

    تو قوالیاں کہاں سنوں۔۔۔؟؟ :P :wink: :D
  15. ماوراء

    آپ کی تصویر

    یہاں تو انسان کو بدلتے ایک لمحہ نہیں لگتا۔اور آپ ایک سال پرانی لگا رہے ہیں۔۔ :? اچھا ابھی مجھے وہ بک ہی نہیں ملی۔۔اللہ جانے کہاں پھینک دی ہے۔۔رات کو ڈھونڈوں گی۔۔پھر انشاءاللہ کل سے یہ کام شروع کر دوں گی۔۔ :P
  16. ماوراء

    تعارف افتخار راجہ صاحب

    نہیں۔۔اب ٹھیک ہو گیا ہے۔۔اب ہو جائیں۔۔ :wink:
  17. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    نہیں۔۔وہ یہ سمجھتے رہے کہ ان کے راز صرف ان کی ڈائری میں محفوظ ہیں۔ سینے میں کیا راز محفوظ ہیں۔یہ تو مجھے پتہ ہی نہیں۔۔ :P
  18. ماوراء

    تعارف بوچی صاحبہ

    lol۔۔تو کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ ابھی کام کرتا ہے۔۔؟؟ :? اگر یہ دماغ کام کرتا ہوتا۔۔تو میں کبھی بھی یہاں نہ ہوتی۔۔ :( اللہ جانے یہ ننھا منھا دماغ کب بڑا ہو گا۔۔ :? :roll: جوں جوں میں بڑی ہوتی ہوں۔۔توں توں دماغ کیا ایک پیچ کھل کر گر جاتا ہے۔یعنی چھوٹا ہو جاتا ہے۔ :? :cry: :!:
  19. ماوراء

    میری ڈائری یاد دہانی کے لیے

    lllooollll واہ ۔۔رضوان نے کیا 1996 کی ڈائری کا ایک خاص ورق نکال کر پیش کیا ہے۔۔ویسے رضوان صاحب۔اس کی وجہ کہیں یہ تو نہیں کہ آپ نے 1996 کے بعد سے ڈائری کی شکل ہی نہ دیکھی ہو۔۔ :P میں نے ایک دفعہ غلطی سے ابو جی کی ڈائری کو کہیں ہاتھ لگا لیا۔۔تو اس میں بھی کچھ اسی قسم کا لکھا ہوا...
  20. ماوراء

    آپ کی تصویر

    محدب شیشے کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔قدرت نے اسی نعمت سے تو نوازا ہے انہیں۔ :P افتخار بھائی۔۔۔پہلے آپ لگا دیں نہ۔۔جب تک میں آپ کے فیس کو ریڈ کرتی ہوں۔ ٹھہر جائیں ۔۔وہ میں کتاب لے آؤں ۔۔جس میں اس سارے علم کے بارے میں لکھا ہے۔۔ :wink:
Top