lol۔۔لیکن یہ تو بتاؤ نہ لوگوں کو مجھے سے کیا ہے۔ میں جو مرضی کروں۔ دنیا تو کسی حال میں خوش نہیں رہنے دیتی۔ :?
کچھ نہ ہی بتائیں نہ۔کیا ضروری ہے کہ یہ کچھ بتائیں۔
اب جو لوگ کہتے ہیں ان کا دل ہے نہ میں کھیل کود چھوڑ کر ان جیسے کام کرنا شروع کر دوں۔ان جیسا بننے سے تو بہتر ہے میں کچھ بھی نہ کروں۔...