آپ کو تو پتہ ہے نہ۔۔میری لڑائی ہی یہی ہے۔ :( اب ماوراء مرتی نہ تو کیا کرتی۔ چپ کر گئی ۔ لیکن میں نے پھر بھی اپنے آپ کو اس قابل بنا لیا ہے کہ کسی بھی مشکل پڑنے پر اپنا بوجھ اٹھا سکوں۔شادی شدہ زندگی پر تو مجھے نہ یقین تھا ، نہ ہے اور نہ ہی ہو گا۔
خیر میں کون سا شادی کر رہی ہوں۔ابھی تو کافی سال...