نتائج تلاش

  1. ماوراء

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    کمال یہی کیا ہے نا۔ کہ آپ نے میری بات مان لی ہے۔۔ورنہ میری تو کوئی سنتا ہی نہیں ہے۔۔۔ایک کان سے سنی اور دوسرے کان سے نکال دی۔۔اور میں منہ ہی دیکھتی رہ جاتی ہوں۔۔وہ بھی اپنا۔۔ :? :P اور اس لنک پر ذرا جایئے گا۔۔آپ کو پتہ چل جائے گا۔۔ :shock: http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=1601
  2. ماوراء

    میری اٹلی روانگی ،

    امی بھی یہی کہتی ہیں۔۔۔لیکن میرے ہزار بار پوچھنے پر کہ کیا پتہ لگ جائے گا۔۔۔کبھی نہیں بتاتیں۔۔ :? آپ ہی بتا دیں۔۔۔کج عرصے کے بعد کیا ہو گا۔۔۔؟؟ :shock: ویسے میں کہتی ہوں کچھ عرصہ ٹھہر جائیں سہی۔۔۔سب کو پتہ چل جائے گا۔۔ :P
  3. ماوراء

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    زبردست۔۔۔میں نے دیکھا ہے۔ آپ نے تو کمال کر دیا۔ بہت شکریہ۔۔!! ۔۔۔کہتے ہیں تو اور بھیج دوں کیا۔۔۔؟؟:P فریب تو لگتا ہے۔ اب دو چیپٹر مکمل کر کے ہی آئیں گے۔!!
  4. ماوراء

    زاویہ 1

    مجھے پتہ ہے اب یہاں کوئی رپلے نہیں کرے گا۔۔ :P :D
  5. ماوراء

    زاویہ 1

    یہاں میں زاویہ ١ کے چیپٹرز کی بلاترتیب فہرست دے رہی ہوں۔ ان میں سے صرف چند چیپٹرز ہی ابھی تک لکھے گئے ہیں۔ جو کہ ۔۔۔ ۔ “بہروپ“ ۔ ناشکرا نسان ۔ بچوں کی نفسیات ۔ دیے سے دیا ۔ بابا کی تعریف ۔ صاحبانِ علم میں اپنی پوری کوشش کر رہی ہوں۔ جتنا میں لکھ سکتی ہوں۔ لیکن مجھے لگتا ہے کہ میرا اس...
  6. ماوراء

    زاویہ 1

    فہرست ١۔ بہروپ ------------------------------------------------------------------ ماوراء ٢۔ بچوں کی نفسیات ------------------------------------------------- ماوراء ٣۔ ناشکرا نسان ------------------------------------------------------- ماوراء ٤۔ مایوسی...
  7. ماوراء

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    میں آج آرام سے بیٹھی ہوئی ہوں۔۔کہ زاویہ تو تیار ہو رہا ہے۔ چاہے تو کوئی بھی لکھ کر دے۔۔۔ :P :roll:
  8. ماوراء

    اردو بلاگنگ پر بی بی سی اردو پر ایک آرٹیکل

    نعمان، مجھے یہ کیسے پتہ چلے گا کہ یہ واقعی آپ (نعمان) کا ذکر کیا گیا ہے۔ :? :P :D
  9. ماوراء

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    فریب، شمشاد اور افتخار بھائی۔۔۔مجھے پلیز بتانا کہ میں نے آپ کو کون کون سے چیپٹر بھیجے ہیں۔۔گڈ مڈ ہو گئی ہے۔ کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہا۔۔ :? :oops: ؟؟ اور افتخار بھائی۔۔آپ کو میسج کیا پہنچ گیا ہے۔۔؟؟؟ :?
  10. ماوراء

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    کیا کہہ رہے ہیں۔۔۔ :shock: سست رفتار۔۔۔آپ کا کیا خیال ہے میں سارا ٹائم زاویہ لکھنے بیٹھی رہوں۔ :? روز کے صرف دو صفحے لکھتی ہوں۔ میرے اپنے کام بھی بہت ہوتے ہیں۔۔ :P آپ فکر نہ کریں۔ میں آپ کو 8× 10 =۔۔۔ میرا حساب آگے کمزور ہے۔ حساب کتاب کر لیں۔ اتنے صفحے بھیجتی ہوں۔ ٹھیک ہے نا۔ :P
  11. ماوراء

    میری اٹلی روانگی ،

    دیکھا مجھے پہلے ہی پتہ تھا۔۔۔معاملہ کچھ اور ہی ہے۔۔۔ورنہ آپ اور۔۔سارا دن کچن میں۔۔۔ :wink:
  12. ماوراء

    میری اٹلی روانگی ،

    lol۔۔اب میرا ٹیکسٹ آپ کو نہیں ملے گا۔۔کیونکہ 50 کی 50 ختم ہو گئی ہیں۔۔ :shock: اب ہفتے میں ایک ہی آئے گا۔۔ :wink:
  13. ماوراء

    میری اٹلی روانگی ،

    کچن میں جاتے تو کھانا کھانے یا پکانے ہی جاتے ہیں۔۔۔لیکن سارا دن۔۔۔ :? میں تو صبح سویرے ایک پل کے لیے جاتی ہوں۔ ناشتہ بنانے کا دل ہی نہیں کرتا۔۔اسی وقت باہر نکل آتی ہوں۔ یا شام کو کبھی آ کر کھانا کھا لیتی ہوں۔ ورنہ تو سارا دن کیا کرنا ہے کچن میں۔۔۔ :roll:
  14. ماوراء

    میری اٹلی روانگی ،

    lol..میں نے یہ لفظ ابھی پڑھا ہے۔ پہلے دیکھا ہی نہیں۔ :? :P
  15. ماوراء

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    کوئی پانچ ہی لکھے ہیں۔۔۔ :? 3 تقسیم کیے ہیں۔باقی صبحح آ کر کروں گی۔۔۔ :P
  16. ماوراء

    میری اٹلی روانگی ،

    ۔ lol ۔۔۔۔ٹیلی نور والوں نے 50 sms فری کی ہوئی تھیں۔۔2 مہینے کے لیے۔۔میں نے کھلے ٹیکسٹ کیے ہیں۔آج دیکھا ہے تو 5 رہ گئی ہیں۔۔اور ابھی 1 پورا مہینہ رہتا ہے۔۔ :P اور کچن میں کیا کر رہی ہوتی ہیں۔۔۔ :?
  17. ماوراء

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    آپ کو کیا پتہ مجھ پر کیا بیت رہی ہے۔۔۔ :cry: محب نے اکھٹے ہی 47 چیپٹر دیے ہوئے ہیں۔۔۔میں نے تو آج ہی غور سے دیکھے ہیں۔۔ میری تو آدھی جان ہی باہر آ گئی تھی۔۔۔ :shock: پھرتی بھلا کیسے نہ دکھاؤں۔۔۔میں نے شکر کیا ہے کوئی آگے بڑھا ہے۔۔کل کو کیا پتہ کوئی مانے ہی نہ۔۔۔آج ہی کام کو منزل تک لگا دوں۔۔۔
  18. ماوراء

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    ہائے۔۔۔میں آپ کا لاکھ لاکھ شکریہ ادا کر تو رہی ہوں۔۔آپ نہ بھی کریں تو خیر ہے۔ پر میرا کام کرنے کے بعد کسی اور کا شکریہ ادا کرنا۔ اب کوئی میری باتوں پر غصہ نہ کرے۔۔۔جو سب کرتے ہیں۔۔۔ :cry:
  19. ماوراء

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    ہاہاہاہا۔۔۔ اف۔۔۔ترجمہ تو ٹھیک کر دیتے۔۔۔ :oops: اصل میں اس محفل میں مجھ پر سب طنز ہی کرتے ہیں نہ۔ تومیں سمجھی آپ بھی۔۔۔ لیکن آپ کا ترجمہ ماشاءاللہ سے۔۔۔۔huh :P
  20. ماوراء

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    :oops: رہنمائی میں کر رہی ہوں۔۔۔شکریہ نبیل کا۔۔۔ :? :P jk
Top