جب بات پڑھنے پڑھانے تک جا پہنچي تو پروفيسر فخر بولے۔
جي ہاں ميں انہیں پڑھا دوں گا۔ بخوشي۔
اب پہلو بدل کر ريٹائرڈ ڈي سي صاحب نے کہا۔۔ معاف کيجئے پروفيسر صاحب ليکن بات پہلے ہي واضح ہو جاني چاہئيے۔ يعني آپ ۔۔ميرا مطلب ہے آپ کي رينومريشن کيا ہو گي؟ ٹيوشن کي فيس کو خوبصورت سے انگريزي لفظ ميں دھال...
وہ تعليم کو ميلاد النبي کا فنکشن سمجھتے ۔ جب گھر گھر ديے جلتے ہيں اور روشني سے خوشي کي خوشبو آنے لگتي ہے۔ ان کے ساتھي پروفيسر جب اسٹاف روم ميں بيٹھ کر خالص ہيو نوٹس کے انداز ميں نو دولتي سوسائٹي پر تبصرہ کرتے تو وہ خاموش رہتے کيونکہ ان کا مسلک لوئي پاسچر کا مسلک تھا۔ کولمبس کا مسلک تھا۔ ان کے...
ادھر جمعدارني اور خورشيد کا رنج تو تھا ہي اوپر سے پپو کي کھانسي دم نہ لينے ديتي تھي۔ جب تک خورشيد کا دم تھا کم از کم اسے اٹھانے پچکارنے والا تو کوئي موجود تھا۔ اب کفگير تو چھوڑ چھاڑ کے بچے کو اٹھانا پڑتا۔ اسے بھي کالي کھانسي کا دورہ پڑتا تو رنگت بينگن کي سي ہو جاتي۔ آنکھيں سرخا سرخ نکل آتيں اور...
روڑي کوٹنے والا انجن بھي جا چکا تھا اور کولتار کے دو تين خالي ڈرم تازہ کوٹي ہوئ سڑک پر اوندھے پڑے تھے ۔ سڑک پر سے حدت کي وجہ سے بھاپ سي اٹھتي نطر آتي تھي۔ دائي کي لڑکي خورشيد کو ديکھ کر سراج کو اپنا گاؤں دھلا يا د آگيا۔ دھلے میں اسي وضع قطع، اسي چال کي سيندوري سے رنگ کي نو بالغ لڑکي حکيم صاحب کي...
توبہ شکن
بي بي رو رو کر ہلکان ہو رہي تھي۔ آنسو بے روک ٹوک گالوں پر نکل کھڑے ہوئے تھے۔ مجھے کوئي خوشي راس نہیں آتي ۔ ميرا نصيب ہي ايسا ہے۔ جو خوشي ملتي ہے ايسي ملتي ہے گويا کوکا کولا کي بوتل میں ريت ملا دي ہو کسي نے۔
آنکھيں سرخ ساٹن کي طرح چمک رہي تھيں اور سانسوں ميں دمے کے اکھڑے پن کي سي...
جو بات آپ نے کہہ دی وہ کہ دی اور میں نے سن بھی لی۔ اب جب بھی یہاں آؤں گی تو پہلے یہ بات یاد کر کے آن لائن ہوا کروں گی۔
ویسے زکریا، یہ مذاق نہیں تھا۔میں مذاق کو بہت اچھی طرح سمجھ سکتی ہوں۔
خیر کوئی بات نہیں۔۔نو پرابلم۔!
eham eham
جادو گر۔۔ہہمم۔۔گڈ۔!!!
ویسے مجھے آپ کی بات کی کچھ صیحح سمجھ تو نہیں آئی۔
لیکن ایک بات سن لیجیئے نہ ہی میں نے کسی سے کسی ناممکن بات کا حل مانگا ہے۔ اور نہ ہی میں نے کسی سے کوئی امیدیں وابستہ کی ہیں۔ اور نہ ہی مجھے کسی اور سے کرنی ہیں۔ یہ صرف میں نے مذاق کیا تھا۔ اگر آپ کی سمجھ...
:o
تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو میرے مسائل کا علم ہے۔؟؟ :? اور اس کے باوجود آپ نے بھی ان کا حل نہیں بتایا۔۔ :shock:
ویسے یہ جملہ آپ نے خود ہی لکھا ہے نا۔۔؟؟ :wink:
نا بابا نا۔۔اگر اس طرح شیشے ٹوٹنے لگے تو میرے اماں ابا کا تو کوئی حال نہیں رہے گا۔ کہا ہے نا کبھی شیشہ دیکھا ہی نہیں۔ ایک ہی بار دیکھا تھا۔ ٹوٹ گیا۔۔کرچ کرچ کرچ۔۔ :? :D
فیصل بھائی۔ اب مجھے سمجھ نہیں آ رہی میں آپ کا شکریہ ادا کیسے کروں۔ :? :P
اگر آپ ایک لفظ بھی لکھ دیں گے نہ تو میرے لیے بہتتتت ہو گا۔
آپ کو میسج ابھی ہی مل جاتا ہے۔۔ :P
بہت شکریہ۔!
شمشاد بھائی، زاویہ ١ کے اتنے ہی چیپٹر ہیں۔ جتنے میں نے یہاں دیئے ہیں۔اور میں نے ان کی بھی فہرست دی ہے جو ہم لکھ چکے ہیں۔ جو کہ صرف ٧ ہیں۔ زاویہ ٢ محب لکھ رہے ہیں۔ ان کی ٹائپ رائنٹنگ بہت تیز ہے وہ کام خود کر لیں گے۔ آپ بس میری طرف تھوڑا سا دھیان دیں۔۔ :P
پتہ تو تب چلتا نہ ۔۔جب آپ نے واقعی حل کرنے ہوتے۔۔لیکن اب رہنے دیجیئے۔۔۔میں نے تو شکر کیا ہے۔ کہ نیو ایڈمن آئے ہیں۔اگر اب وہ بھی مجھ سے تنگ نہ آئے گئے تو میں ان سے ہی اپنے مسائل حل کروا لوں گی۔۔ :? :P
واو ۔۔۔شارق نے میرے منہ کی بات چھین لی ہے۔۔ :P
میں بھی منتظمین سے پوری طرح مطمئن نہیں ہوں۔ مجھے امید ہے کہ نئے منتظم کے آنے سے میرے مسئلے حل ہو جائیں گے۔ :P :D
آصف آپ کو خوش آمدید۔۔۔!!!