تفسیر صاحب کو اردو محفل پر خوش آمدید۔۔!! مجھے یقین ہے کہ تفسیر صاحب اردو محفل پر ایک بہت اچھا اضافہ ہوں گے۔ ان کو اصل میں میں نے یہاں انوائٹ کیا ہے یہ خود شاعر، افسانہ نگار اور ناول نگار بھی ہیں۔ زیادہ تو میں بھی نہیں جانتی ان کے بارے میں ۔ مجھے امید ہے کہ تفسیر صاحب یہاں آ کر اپنا تفصیلی تعارف...