افسانہ سیکشن

ماوراء

محفلین
ڈیئر ایڈمن،

میں نے “اردو نثر“ میں ایک ‘افسانہ‘ پوسٹ کیا ہے۔ لیکن وہاں مجھے افسانوں کے لیے کوئی علیحدہ سے حصہ نظر نہیں آیا۔ میرے خیال میں “ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ“ میں افسانوں کے لیے بھی ایک سیکشن ہونا چاہیے۔ کیونکہ میں نے ابھی بہت سارے افسانے اور بھی لکھنے ہیں۔ :p اس لیے اس کا ایک علیحدہ حصہ ہو گا تو آسانی ہو جائے گی۔ امید ہی کہ آپ میری اس رائے پر غور کریں گے۔

شکریہ!
 
جواب

آپ نے ہمارے منہ کی بات چھین لی ۔بہت اچھے ماوراء میں اس بارے میں منتظمین سے درخواست کرنے ہی والا تھا۔کیوں کہ اس نثری صنف کے لیے علیحدہ سے ایک گوشہ مقرر ہونا چاہیئے۔ مختصر ہونے کی وجہ سے نیٹ کے استعمال کنندہ اسے شوق سے پڑھتے ہیں۔
 

آصف

محفلین
جی محب آپ کی خواہش پوری کر دی گئی۔
اب جلدی سے کوئی اچھی سی مزاحیہ شاعری پیش کیجئے :p
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نہیں ، مقالات اور مضامین کو ایک جگہ جمع نہیں کریں ۔

مضامین کے لئے الگ سے جگہ ہو ۔ اور ذرا جلدی :)

شکریہ
 

زیک

مسافر
فرمائشوں کا حق سلب نہیں کیا جا سکتا۔ اس لئے آپ کو کھلی چھٹی ہے فرمائشیں کرنے کی۔
 
Top