نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    سب نارمل نہیں ہے سر، جب وہاں یورپ میں ہُنز اور گوتھز تباہئ پھلا رہے تھے تو اس کو ڈارک ایجز کا نام دے دیا۔ مسلمانوں کے ساتھ یہ کام تاتاریوں نے کیا تھا سو نارمل کیسے ہو سکتا ہے۔ آپ جو اصل میں کہنا چاہ رہے ہیں وہ اور بات ہے۔
  2. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    یہ بات یورپ میں عام ہوگی، یہاں نہیں ہے۔ یہاں صرف طارق بن زیاد کی فتح تک پڑھایا جاتا ہے یا پھر اندلس میں مسلمان حکمرانوں کے واقعی یادگار کام۔ طارق بن زیاد اور اس کے گورنر کے بعد کے حالات، شکست وغیرہ یہ خود محنت سے ڈھونڈنی پڑتی ہیں۔
  3. محمد وارث

    میری غزل ۔ دنیا میں تری درد کا درمان نہیں ہے

    ذرہ نوازی ہے آپ کی قبلہ محترم۔ اور قلم تو خیر۔۔۔۔۔۔اللہ اللہ :)
  4. محمد وارث

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    لکھائی مناسب ہے اور یہاں یہ بدیہی بات ہے یعنی "انڈر سٹڈ" ہے کہ لکھائی ہاتھ ہی کی ہوتی ہے:)
  5. محمد وارث

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    بالکل درست فرمایا آپ نے، یہی لفظ میرے ذہن میں نہیں آ رہا تھا :)
  6. محمد وارث

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    ہاتھ کی لکھائی سے دھیان ہاتھ کی صفائی کی طرف گیا، اور کتابت تو باقاعدہ ایک فن اور پیشہ ہے، سو کچھ مزید کہیے۔ ایک بات دیکھ کر ایک بات ذہن میں آئی تھی ،ذاتی طور پر مجھے "ہینڈ رائٹنگ" سے بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے، میرا مدعا اس لفظ سے بھی بکمال و تمام پورا ہوتا ہے کہ سارے اردو بولنے والے اس لفظ کو...
  7. محمد وارث

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    دست خط ، ہینڈ رائٹنگ کے متبادل کے طور رائج ہونے میں یہ مشکل ہو سکتی ہے کہ یہ سگنیچرز کے معنوں میں عام و خاص میں استعمال ہوتا ہے اس کے اولین معنی چاہے کچھ بھی رہے ہوں۔ استعمال میں "کنیفوژن" ضرور پیدا کرے گا۔ خطِ دست بھی ہو سکتا ہے، تھوڑا علیحدہ بھی ہو جائے گا اور مطلب بھی وہی ہے :)
  8. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    پرانا گریک شاید نائکیا بھی تھا، اب نائسیا ہی ہے۔
  9. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    مجھے علم تھا زیک کہ آپ کو علم ہے :) جو دوست فرسٹ نائیکیا یا نائسیا کونسل کے متعقل مزید پڑھنا چاہیں وہ وکی پیڈیا کا یہ ربط دیکھیں۔اس کونسل کی بہت زیادہ اہمیت ہے کیونکہ اس سے پہلے اس وقت کے عیسائی حضرت عیسیٰ کی اپنے مذہب میں حیثیت کے بارے میں بٹے ہوئے تھے، اس کونسل نے ان کو اس پر متحد کر دیا۔ اور...
  10. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    ایک سوال لمبائیوں چوڑایوں سے ہٹ کر میرے مزاج کا :) ابھی یہاں قسطنطنیہ کا ذکر ہوا سو اس سے لگا کھاتا ہوا ایک سوال۔ شہر کا نام بادشاہ کانسٹنٹائن نے اپنے نام پر رکھا تھا (کانسٹنٹی نوپل) ۔ اس بادشاہ نے عیسائی مذہبی راہنماؤں کی ایک انتہائی اہم کانفرنس منعقد کی تھی جس میں عیسائیت کے متعلق کچھ...
  11. محمد وارث

    محسن خوشتر کی نظم ۔۔۔ اپنی محفل میں اگر مجھکو نہیں پاؤ

    آپ اب یہاں کے کافی پرانے رکن ہیں، آپ کو علم ہونا چاہیے کہ آپ کس زمرے میں کیا پوسٹ کرنے لگے ہیں یا کر رہے ہیں۔ آپ بخوبی جانتے ہیں کہ یہ "آپ کی شاعری" زمر ہ ہے اور آپ نے لکھا کہ یہ "ہماری تحریر نہیں" سو آپ کو اگر یہ نہیں بھی علم تھا کہ کہاں پوسٹ کرنی ہے تو کم ازکم یہاں پوسٹ نہیں کرنی چاہیے...
  12. محمد وارث

    مطبوعہ کتاب کو برقیانے کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے

    بہت نیک کام کریں گے آپ اس کی برقی اشاعت سے، جزاک اللہ۔
  13. محمد وارث

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    خوب خیال ہے برادرم نبیل اور امید ہے کہ احباب کی خوش خطی کے گراں قدر نمونے دیکھنے کو ملیں گے :) جہاں تک میری اپنی بات ہے تو بچپن میں تختی لکھنے کے باوجود ہمیشہ نمبر ہی کٹوائے :)
  14. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    سوال نمبر 17 دیکھیے :)
  15. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    اللہ ہی جانے۔ ویسے ایسے سوالوں کا کیا فائدہ صاحب کہ جہاں (پاکستانی) ریل تو جاتی نہ ہو اور اس کا اسٹیشن بنا دیا گیا ہو :)
  16. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    جی ہینی بال بارکا، ہاتھیوں کے ساتھ الپس عبور کر کے روم پر حملہ آور ہونا اسی کا کام تھا۔ فردوس کی لان آپ کی ہوئی :)
  17. محمد وارث

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    یہ سلسلہ رک کیوں گیا صاحبان۔ چلیں میں اس کو آگے بڑھاتا ہوں۔ سورہ فیل اور اصحابِ فیل کے متعلق سبھی جانتے ہونگے اور یہ واقعہ ہمیشہ کے لیے یاد بھی رہے گا، لیکن ایک اور بھی صاحبِ فیل گذرا ہے کہ جس نے ہاتھیوں کے ساتھ وہ کارنامہ کیا کہ اُس کا نام بھی ہمیشہ کے لیے امر ہو گیا ہے۔ اس کا نام بتائیے۔
  18. محمد وارث

    جواب

    کہتے ہیں ایران کا ایک شاعر تھا (کچھ تذکروں میں اس کا نام زمانی یزدی لکھا ہے) اُس نے لسان الغیب خواجہ حافظ شیرازی کے دیوان کا غزل بغزل جواب لکھا اور شاہ عباس صفوی کے پاس دونوں دیوان لے گیا اور بادشاہ سے کہا کہ یہ حافظ کا دیوان ہے اور یہ میرا دیوان ہے جس میں میں نے حافظ کو غزل بغزل جواب دیا ہے۔شاہ...
  19. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    احمد تو عاشقے بمشیخت ترا چہ کار دیوانہ باش، سلسلہ شد شد نشد نشد شیخ احمد جام احمد تُو ایک عاشق ہے، مشیخت (پیر بننے) سے تیرا کیا کام؟ بس دیوانہ بن، (تیرا پیری مریدی کا کوئی) سلسلہ ہوا ہوا، نہ ہوا نہ ہوا۔
  20. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کرپال سنگھ ڈھلوں کی کتاب: Identity and Survival: Sikh Militancy in India 1978-1993 مصنف کئی دہائیوں تک انڈین پولیس کے رکن رہے۔ آپریشن بلیو سٹار، جس میں انڈین آرمی نے سکھوں کے مقدس ترین مقام گولڈن ٹمپل میں آپریشن کیا تھا کے فوری بعد مصنف کو پنجاب پولیس کا ڈائیرکٹر جنرل بنایا گیا تھا (پاکستان...
Top