نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ہندوستان میں اردو کتب کے فروخت کی ایک قابل تعریف فہرست.

    میرے خیال میں ہندوستان میں کتابوں کی اوسط قیمت اس سے کم ہے۔ یہ اوسط قیمت پاکستان میں ہو سکتی ہے بلکہ اس سے بھی کچھ کم لیکن ہندوستان میں یہ کافی کم ہو گی۔ مجھے کچھ تجربہ ہوا ہندوستان کی اسمگل شدہ کتابیں خریدنے کا۔ ان پر شائع شدہ قیمت کافی کم تھی۔ خیر ہندوستانی دوست بہتر بتا سکتے ہیں۔
  2. محمد وارث

    اظہار کروں تو کروں کیسے۔۔

    شاہ جی محبت ہے آپ کی :)۔ آپ کا گفتہ پڑھ کر جو میرے ذہن میں آیا تُو یاد مسلسل ہے، اور آہ مسلسل ہے صدیوں کی سہی فرقت، ہمراہ مسلسل ہے
  3. محمد وارث

    مسائل کا حل

    قبلہ اگرکہیں نائی کا استرا پھسل جاتا تو؟
  4. محمد وارث

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    کس قسم کی زیک۔ اگر تو کسی تکنیکی قسم کی ہے تو سعود صاحب بہتر بتا سکتے ہیں۔ اگر کسی تحقیقی نوعیت کی ہے تو یقینا مزید بہتر ہو سکتی ہے۔ اعجاز عبید صاحب پہلے بھی اس سے استفادہ کرتے رہے ہیں ایک آدھ سابقہ ان کے کہنے کی وجہ سے بھی شامل کیا گیا ہے۔ ان سابقوں سے بڑے گروپس بھی بنائے جا سکتے ہیں، کئی قسم...
  5. محمد وارث

    ہندوستان میں اردو کتب کے فروخت کی ایک قابل تعریف فہرست.

    اورنگ آباد کے میدان کا نام بڑا دلچسپ ہے:)
  6. محمد وارث

    ہندوستان میں اردو کتب کے فروخت کی ایک قابل تعریف فہرست.

    خوش آئند بات ہے ہندوستانی دوستوں اور محبان و قتیلانِ اردو کے لیے۔ پاکستانی دوستوں کے لیے محض اطلاعا کہ چونکہ ہندوستانی روپیہ پاکستانی روپیے سے ڈیڑھ گنا ہے سو اس رقم کو ڈیوڑھا کر لیں :)
  7. محمد وارث

    بیرون ملک (چائنہ۔۔۔)سے گاڑی منگوانے کا طریقۂ کار

    میں پچھلے 19 سال سے یہی کام کر رہا ہوں سرکار، شاعری تو فقط منہ کا ذائقہ بدلنے کے لیے ہے :D
  8. محمد وارث

    بیرون ملک (چائنہ۔۔۔)سے گاڑی منگوانے کا طریقۂ کار

    ایک اور اہم چیز یہ کہ پیمنٹ ٹرمز اور ڈیلیوری ٹرمز میں فرق ضروری ہے۔ ٹی ٹی، ایل سی، سی اے ڈی، ڈی اے وغیرہ پیمنٹ ٹرمز ہیں یعنی یہ کہ رقم کیسے بھیجی اور وصول کی جائے گی۔ ایف او بی، سی اینڈ ایف وغیرہ وغیرہ ڈیلیوری ٹرمز ہیں، یعنی یہ کہ مال کیسے بھیجا اور وصول کیا جائے گا۔
  9. محمد وارث

    بیرون ملک (چائنہ۔۔۔)سے گاڑی منگوانے کا طریقۂ کار

    ایف او بی : فری آن بورڈ ٹی ٹی: ٹیلی گرافک ٹرانسفر یہ کیس ایف او بی کی بجائے ایکس ورکس ڈیلیوری کہلائے گا۔ یعنی اگر بیچنے والے کے گودام سے خریدنے والا مال اپنی ذمہ داری اور خرچے پر اٹھا رہا ہے۔ ایف او بی یعنی فری آن بورڈ کے ساتھ عموما جگہ بھی لکھی جاتی ہے۔ یعنی ایف او بی چائنا کا مطلب یہ ہے کہ...
  10. محمد وارث

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    پسندیدہ کلام زمرے میں تین نئے سابقوں، شفیق خلش، سعود عثمانی اور قابل اجمیری کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اور جن تھریڈز کے عنوان میں ان شعراء کا نام تھا اُن تمام تھریڈز میں یہ سابقے لگا دیئے گئے ہیں۔
  11. محمد وارث

    اظہار کروں تو کروں کیسے۔۔

    آپ ایک اسکرین شارٹ اس کو الٹ کر لیں یعنی نیچے سے اوپر پڑھا جائے، مجھے تو پھر بھی اتنی ہی خوبصورت لگ رہی ہے۔
  12. محمد وارث

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    چلیں آپ کے علم شریف میں بھی اضافہ ہو گیا :)
  13. محمد وارث

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    معذرت کرتی ہے ہماری جوتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم تو باقاعدہ ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتے ہیں :)
  14. محمد وارث

    جہاں بجتی ہے شہنائی

    آپ نے اس تحریر کے لیے جو زمرہ منتخب کیا ہے یعنی "ہمارا معاشرہ" وہ سارے کا سارا موڈریشن کے تحت ہے سو اسطرح تو ہوگا یہاں۔ اس کا حل یہ ہے کہ یا تو اس کو آپ کی تحریروں میں منتقل کر دیا جائے یا متفرقات میں۔ جیسا آپ فرمائیں۔
  15. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    یک سر و صد گونہ سودائے نہانے داشتم یادِ آں روزے کہ من با خود جہانے داشتم علامہ شبلی نعمانی اِس ایک سر میں (عشق کے) سو سو قسم کے چُھپے ہوئے جنون رکھتا تھا، (ہائے) اُن دنوں کی یاد کہ میں اپنے ساتھ ایک (اپنا ہی) جہان رکھتا تھا۔
  16. محمد وارث

    بیرون ملک (چائنہ۔۔۔)سے گاڑی منگوانے کا طریقۂ کار

    میں نے چند سال قبل اپنے باس کی ایک برانڈ نیو Audi "ہینڈل" کی تھی، میں جانتا ہوں کتنے کی پڑتی ہیں :)
  17. محمد وارث

    تبصرے ۔فہم قرآن (ترجمہ و تفسیر) از عبداللہ امانت محمدی

    بند نہیں ہو سکتے لیکن تبصروں کے لیے ایک علیحدہ تھریڈ بنایا جا سکتا ہے اور تبصرے وہاں منتقل کیے جا سکتے ہیں۔ بعد میں ہونے والے تبصرے بھی وہیں منتقل ہو جائیں گے۔ ۔۔۔۔۔۔ تبصروں کےلیے علیحدہ تھریڈ بنا دیا ہے۔ آئندہ کوئی تبصرہ اصل لڑی میں ہو تو اسے رپورٹ کر دیں، منتقل کر دیاجائے گا
  18. محمد وارث

    تبصرے ۔فہم قرآن (ترجمہ و تفسیر) از عبداللہ امانت محمدی

    آپ سے فقط ایک درخواست ہے کہ یہاں تفسیر کرتے ہوئے فقہی اختلاف کو چھوڑدیں۔ ایسی باتیں کتابوں ہی میں اچھی لگتی ہیں وگرنہ یہاں بحث دربحث کا بے جا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ ایک بسم اللہ ہی پر نہ جانے کتنی قسم کی آرا موجود ہیں اور پہلی ہی سورت پر قرات خلف امام کا مشہور و معروف و متنازعہ مسئلہ اور آمین...
  19. محمد وارث

    مسائل کا حل

    جب آپ نے خود ہی جھوٹ بولا تھا تو ٓآنسو تو نکلنے ہی تھے۔ سچ کہا ہے کسی نے، سچ کا گنجا پن جھوٹ کے ہزار "پفوں" سے بہتر ہے :)
Top